گمنام صارف
"مقداد بن عمرو" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←ازدواج و اولاد
imported>Mabbassi |
imported>Mabbassi م (←ازدواج و اولاد) |
||
سطر 9: | سطر 9: | ||
مقداد کیلئے بہرائی یا بہراوی جیسے القاب نقل ہوئے ہیں <ref>ابن حزماندلسی، جمہرة انساب العرب، دارالمعارف، ص۴۴۱. </ref> کندی اور حضرمی نیز ابومعبد، ابوسعید اور ابوالاسود کنیتیں ذکر ہوئی ہیں <ref>مامقانی، تنقیح المقال، ۱۳۵۲ق، ج۳، ص۲۴۵.</ref> | مقداد کیلئے بہرائی یا بہراوی جیسے القاب نقل ہوئے ہیں <ref>ابن حزماندلسی، جمہرة انساب العرب، دارالمعارف، ص۴۴۱. </ref> کندی اور حضرمی نیز ابومعبد، ابوسعید اور ابوالاسود کنیتیں ذکر ہوئی ہیں <ref>مامقانی، تنقیح المقال، ۱۳۵۲ق، ج۳، ص۲۴۵.</ref> | ||
===ازدواج و اولاد=== | ===ازدواج و اولاد=== | ||
مقداد کی زوجہ رسول خدا کی چچا زاد [[ضباعہ بنت زبیر بن عبدالمطلب|ضباعۃ]] تھی <ref>بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۱، ص۲۰۵.</ref> پیغمبر ضباعہ کو حسب و نسب کے لحاظ اچھی شخصیت سمجھتے | *'''شادی ''':مقداد کی زوجہ رسول خدا کی چچا زاد [[ضباعہ بنت زبیر بن عبدالمطلب|ضباعۃ]] تھی <ref>بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۱، ص۲۰۵.</ref> پیغمبر ضباعہ کو حسب و نسب کے لحاظ اچھی شخصیت سمجھتے تھے۔ اسی بنا پر اسکی شادی مقداد سے کی اور فرمایا : میں نے صرف لوگوں کی آسانی کیلئے اپنی چچا زاد ضباعہ کی ازدواج مقداد سے کی ہے تا کہ لوگ حَسَب و نَسَب کا لحاظ کئے بغیر ہر مؤمن کو بیٹی دیں ۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۲۲، ص۲۶۵.</ref> | ||
*'''اولاد:''' مقداد کے دو | *'''اولاد:''' مقداد کے دو اولادیں بنام: عبدالله و کریمہ تھیں ۔ عبدالله [[جنگ جمل]] میں [[عائشہ]] کے طرفداروں میں سے تھا اور مارا گیا ۔جب امام علی کی نگاہ فرزند مقداد پر پڑی تو فرمایا :بہن کا کیسا برا بھائی تھا۔<ref>ابن حجر عسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق/۱۹۹۵م، ج۵، ص۲۲.</ref> بعض نے عبدالله کی بجائے اس کا نام معبد کہا ہے <ref>بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۲، ص۲۶۴-۲۶۵.</ref> | ||
== مقداد پیغمبر(ص) کے ساتھ == | == مقداد پیغمبر(ص) کے ساتھ == |