مندرجات کا رخ کریں

"عمرۃ القضاء" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''عُمْرَۃُ الْقَضاء''' یا '''عمرۃ القضیۃ''' یا '''عُمْرَۃُ الْقَصاص''' اس عمرے کو کہا جاتا ہے جسے [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|حضرت محمدؐ]] اور [[مسلمانوں]] نے [[سنہ 7 ہجری قمری]] کو ذی الحجہ کے مہینے میں انجام دئے۔ اس عمرے کا نام "عمرۃ القضا" رکھنے کی علت یہ ہے کہ مسلمان اس سے پچھلے سال [[ذی القعدہ]] میں عمرہ کرنا چاہتے تھے؛ لیکن مکہ کے مشرکین مانع بنے اور حدیبیہ میں انجام پانے والے [[صلح حديبيہ|صلح‌]] کی وجہ سے مسلمانوں کو اگلے سال [[حج عمرہ]] انجام دینے کی اجازت مل گئی اس بنا پر اس عمرے کو اس نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
'''عُمْرَۃُ الْقَضاء''' یا '''عمرۃ القضیۃ''' یا '''عُمْرَۃُ الْقَصاص''' اس عمرے کو کہا جاتا ہے جسے [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|حضرت محمدؐ]] اور [[مسلمانوں]] نے [[سنہ 7 ہجری قمری]] کو ذی الحجہ کے مہینے میں انجام دئے۔ اس عمرے کا نام "عمرۃ القضا" رکھنے کی علت یہ ہے کہ مسلمان اس سے پچھلے سال [[ذی القعدہ]] میں عمرہ کرنا چاہتے تھے؛ لیکن مکہ کے مشرکین مانع بنے اور [[حدیبیہ]] میں انجام پانے والے [[صلح حدیبیہ|صلح]] کی وجہ سے مسلمانوں کو اگلے سال [[عمرہ|حج عمرہ]] انجام دینے کی اجازت مل گئی اس بنا پر اس عمرے کو اس نام سے یاد کیا جاتا ہے۔

پیغمبر اکرمؐ نے اس عمرے میں [[طواف]] اور [[سعی صفا و مروہ|سعیِ]] کو شتر پر سوالی کی حالت میں انجام دیا اور اپنے عصا کے ذریعے [[حجر الاسود|حجر الأسود]] کو [[استلام حجر الأسود|لمس]] فرمایا۔ بعض مفسرین کے مطابق [[سورہ بقرہ]] کی [[آیت]] نمبر 194 عمرۃ القضاء کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔ اسی طرح [[سورہ فتح]] کی آیت نمبر 27 کا نزول اور پیغمبر اکرمؐ کا [[میمونہ بنت حارث بن حزن|میمونہ]] کے ساتھ ازدواج بھی اسی سفر میں انجام پایا ہے۔

confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
21

ترامیم