مندرجات کا رخ کریں

"عمرۃ القضاء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  9 اپريل 2019ء
م
سطر 18: سطر 18:


==مکہ میں داخلہ==
==مکہ میں داخلہ==
مسلمانوں کے مکہ میں داخل ہوتے ہی مکے کے بعض بزرگان شہر سے باہر چلے گئے۔<ref>ابن خلدون، تاریخ ابن خلدون، ۱۴۰۸ق، ج۲، ص۴۵۵۔</ref> جبکہ ببعض  پیغمبر اکرمؐ اور مسلمانوں کو دیکھنے کیلئے  مکے میں ہی باقی رہے۔ پیغمبر اکرمؐ نے اپنے دائیں ہاتھ کو [[احرام]] سے باہر نکالا تو دوسرے مسلمانوں نے بھی آپ کی بیروی کیں تاکہ اس طرح مکے کے مشرکین کو اپنی قدرت اور توانائی دکھا سکیں۔<ref>مقریزی، إمتاع الأسماع، ۱۴۲۰ق، ج۹، ص۱۹۔</ref> پیغمبر نے اونٹ پر سوال ہو کر کعبہ کا [[طواف]] اور [[صفا اور مروہ]] کے درمیان سعی فرمائی۔<ref>واقدی، المغازی، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۷۳۶۔</ref> اسی طرح آپ نے اپنے عصا کے ذریعے [[حجر الاسود]] کو [[استلام حجر|لمس]] فرمایا۔<ref>واقدی، المغازی، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۷۳۵۔</ref> پیغمبر اکرمؐ حج کے اعمال کے بعد [[کعبہ]] کے اندر داخل ہوئے اور [[بلال حبشی|بلال]] نے کعبے کی چھت سے ظہر کی [[اذان]] دی۔<ref>واقدی، المغازی، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۷۳۷۔</ref>
مسلمانوں کے مکہ میں داخل ہوتے ہی مکے کے بعض بزرگان شہر سے باہر چلے گئے۔<ref>ابن خلدون، تاریخ ابن خلدون، ۱۴۰۸ق، ج۲، ص۴۵۵۔</ref> جبکہ ببعض  پیغمبر اکرمؐ اور مسلمانوں کو دیکھنے کیلئے  مکے میں ہی باقی رہے۔ پیغمبر اکرمؐ نے اپنے دائیں ہاتھ کو [[احرام]] سے باہر نکالا تو دوسرے مسلمانوں نے بھی آپ کی بیروی کیں تاکہ اس طرح مکے کے مشرکین کو اپنی قدرت اور توانائی دکھا سکیں۔<ref>مقریزی، إمتاع الأسماع، ۱۴۲۰ق، ج۹، ص۱۹۔</ref> پیغمبر نے اونٹ پر سوال ہو کر کعبہ کا [[طواف]] اور [[صفا اور مروہ کے درمیان سعی]] فرمائی۔<ref>واقدی، المغازی، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۷۳۶۔</ref> اسی طرح آپ نے اپنے عصا کے ذریعے [[حجر الاسود]] کو [[استلام حجر|لمس]] فرمایا۔<ref>واقدی، المغازی، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۷۳۵۔</ref> پیغمبر اکرمؐ حج کے اعمال کے بعد [[کعبہ]] کے اندر داخل ہوئے اور [[بلال حبشی|بلال]] نے کعبے کی چھت سے ظہر کی [[اذان]] دی۔<ref>واقدی، المغازی، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۷۳۷۔</ref>


== دوسرے واقعات==
== دوسرے واقعات==
confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
21

ترامیم