مندرجات کا رخ کریں

"تفویض" کے نسخوں کے درمیان فرق

6 بائٹ کا ازالہ ،  18 دسمبر 2023ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''تَفْویض'''، اسلامی تعلیمات میں وسیع پیمانے پر رائج ایک لفظ ہے جو [[احادیث]]، [[علم کلام]]، [[اخلاق]] اور عرفان میں مختلف معانی میں مستعمل ہے۔ تفویض کا لفظ [[علم کلام]] سے متعلق مسئلہ جبر واختیار میں اختیار مطلق کے مترادف کے طور پر استعمال ہوتا ہے جس کے معنی یہ ہیں کہ انسان اپنے افعال و اعمال کی انجام دہی میں مکمل اختیار رکھتا ہے، یہ اسلامی مکاتب فکر میں سے [[معتزلہ]] کا نظریہ ہے۔ اس کے مقابلے میں نظریہ جبر ہے جس کے مطابق انسان اپنے افعال کی انجام دہی میں مکمل مجبور ہے۔ یہ [[اشاعرہ]] کا نظریہ ہے۔
'''تَفْویض'''، اسلامی تعلیمات میں عام رائج ایک لفظ ہے جو [[احادیث]]، [[علم کلام]]، [[اخلاق]] اور عرفان میں مختلف معانی میں استعمال ہوتا ہے۔ تفویض کا لفظ [[علم کلام]] سے متعلق مسئلہ جبر و اختیار میں اختیارِ مطلق کے مترادف کے طور پر استعمال ہوتا ہے جس کے معنی یہ ہیں کہ انسان اپنے افعال و اعمال کی انجام دہی میں مکمل اختیار رکھتا ہے، یہ اسلامی مکاتب فکر میں سے [[معتزلہ]] کا نظریہ ہے۔ اس کے مقابلے میں نظریہ جبر ہے جس کے مطابق انسان اپنے افعال کی انجام دہی میں مکمل مجبور ہے۔ یہ [[اشاعرہ]] کا نظریہ ہے۔

[[شیعہ]] [[متکلمین]] [[ائمہ معصومین علیہم السلام|ائمہ معصومینؑ]] کی احادیث کی روشنی میں تفویض اور جبر دونوں کو رد کرتے ہوئے ایک درمیانی راہ کو اپناتے ہیں، جسے "[[امر بین الامرین|اَمرٌ بَینَ الْاَمرَین]]" سے تعبیر کرتے ہیں۔ اخلاق اور عرفان میں تفویض سیر و سلوک کے ایک مرحلے کا نام ہے۔ یہاں تفویض تقریبا [[توکل]] جیسے معنی دیتی ہے؛ یعنی اپنے تمام معاملات کو اللہ کے سپرد کرنا، اس کی مقدرات کے سامنے سر تسلیم خم کرنا اور اسی پر راضی ہونا۔

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم