جامعہ (ضد ابہام)
(جامعه(ضد ابہام) سے رجوع مکرر)
جامِعہ، ممکن ہے درج ذیل موضوعات میں سے کسی ایک کی طرف اشارہ ہو:
- زیارت جامعہ، شیعوں کے یہاں ایک اصطلاح ہے جو ان زیارت ناموں کے لئے استعمال کی جاتی ہے جن کے ذریعے تمام ائمہمعصومینؑ کی دور یا نزدیک سے زیارت کر سکتے ہیں۔
- زیارت جامعہ کبیرہ شیعوں کے یہاں ایک مشہور زیارت کا نام ہے جو شیعوں کے دسویں امام، امام ہادیؑ سے صادر ہوئی ہے جس کی مختلف شرحیں لکھی جا چکی ہیں۔
- کتاب الجامعہ، امام علیؑ کے دست مبارک سے لکھی گئی ایک حدیثی کتاب ہے جسے پیغمبر اکرمؐ نے حضرت علیؑ کو املا کیا تھا۔ یہ کتاب ودایع امامت میں سے ہے لہذا یہ کتاب جس کے پاس ہوگی اس کی امامت پر ایک دلیل ہوگی۔