مندرجات کا رخ کریں

ام جعفر الخطیب

ویکی شیعہ سے

ام جعفر الخطیب ان خواتین میں سے ہیں جنہیں شیعہ روایات بیان کرنے کی اجازت ہے۔

ام جعفر بغداد میں پیدا ہوئیں اور اپنے بھائی عبدالکریم خطیب کے ساتھ نجف چلی گئیں۔ وہ شیخ زہیر حسون کی دوسری بیوی ہیں۔ ام جعفر اپنے بھائی اور بھابھی کی شاگرد تھیں۔ آیت اللہ مرعشی نجفی نے ام جعفر کے علمِ روایت کو جانچنے کے بعد انہیں روایت کرنے کی اجازت دے دی۔[1]

حوالہ جات

  1. الحسون، اعلام النساء المؤمنات، 1411ق، ص132.

مآخذ

  • الحسون، محمد و مشکور، ام‌علی، اعلام النساء المؤمنات، تہران، انتشارات اسوہ، 1411ھ۔