آمنہ علوی اصفہانی
Appearance
آمنہ طباطبائی علوی پانچویں صدی کے اواخر اور چھٹی صدی کے اوائل کی ایک اصفہانی محدث تھیں۔ انہوں نے ابو محمد رزق اللہ تمیمی سے حدیث اخذ کیا ہے۔[1]
آمنہ بنت عباد بن علی بن حمزہ کا تعلق اصفہان کے ایک علمی گھرانے سے تھا۔ اس خاندان سے عراق اور خلیج فارس کے علاقے میں علماء اور شاعر پیدا ہوئے؛ ان میں سب سے مشہور حکیم، بحر العلوم، طباطبائی (کربلا میں صاحب ریاض ) کے خاندان عراق میں جبکہ قم اور بروجرد میں بروجردی خاندان ہیں۔[2]
حوالہ جات
مآخذ
- غروی نایینی، نہلہ، محدثات شیعہ، دانشگاہ تربیت مدرس، تہران، چاپ دوم،1386ہجری شمسی۔