ویکی شیعہ:Do you know/2023/14

ویکی شیعہ سے
  • ... سید ابوالحسن اصفہانی (تصویر میں) شیعہ مجتہد، جس نے اپنے بیٹے کے قاتل کو معاف کیا؟
  • ... حجر الاسود کی کسی بھی دور میں پرستش نہیں ہوئی ہے یہاں تک کہ جاہلیت کے دور میں بھی اسے بت نہیں سمجھا گیا بلکہ ہمیشہ سے خالص توحید اور شرک کی نفی کی نشانی تھا؟
  • ... بغداد میں شہرک صدر مدینۃ الثورہ کے نام سے مشہور تھا جسے صدام نے نام تبدیل کرکے مدینۃ صدام رکھا اور صدام کا تختہ الٹنے کے بعد دوبارہ سے شہرک صدر نام دیا گیا؟
  • ... کرار کا لقب رسول اللہؐ نے امام علیؑ کو جنگ خیبر میں دیا جو اصل میں (کرّار غیر فرّار) تھا؟
  • مشہد کے معنی شہادت کی جگہ ہے امام رضاؑ کی شہادت کے بعد سناباد میں دفن ہوئے اور اس کے بعد «سناباد نوغان»، «مشہد الرضا» سے مشہور ہوا اور پھر «مشہد» کہا گیا؟