"آیت اہل الذکر" کے نسخوں کے درمیان فرق
←شأن نزول
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 36: | سطر 36: | ||
|اور ہم نے آپ سے پہلے بھی مردوں ہی کو [[رسول]] بنا کر بھیجا ہے اور ان کی طرف بھی [[وحی]] کرتے رہے ہیں تو ان سے کہئے کہ اگر تم نہیں جانتے ہو تو جاننے والوں سے دریافت کرو۔}}{{خاتمہ2}} | |اور ہم نے آپ سے پہلے بھی مردوں ہی کو [[رسول]] بنا کر بھیجا ہے اور ان کی طرف بھی [[وحی]] کرتے رہے ہیں تو ان سے کہئے کہ اگر تم نہیں جانتے ہو تو جاننے والوں سے دریافت کرو۔}}{{خاتمہ2}} | ||
== شأن نزول == | == شأن نزول == | ||
[[ابن عباس]] سے مروی ہے کہ جب [[حضرت محمدؐ]] [[نبوت]] پر فائز | [[ابن عباس]] سے مروی ہے کہ جب [[حضرت محمدؐ]] [[نبوت]] پر فائز ہوئے تو یہ بات [[مکہ]] والوں پر گراں گزری اس بنا پر وہ آپ کی [[نبوت]] کا انکار کرتے ہوئے کہنے لگے کہ [[خدا]] کی شأن اس چیز سے بالاتر ہے کہ وہ کسی انسان کو نبوت کے لئے انتخاب کریں؛ مشرکین کے جواب میں یہ [[آیت]] اور [[سورہ یونس]] کی دوسری آیت: {{قرآن کا متن|أَ كانَ لِلنَّاسِ عَجَباً أَنْ أَوْحَيْنا إِلى رَجُلٍ مِنْهُمْ}} نازل ہوئی۔<ref>محقق، نمونہ بیانات در شأن نزول آیات، ۱۳۶۱ش، ص۴۸۱۔</ref> اسی طرح کہا جاتا ہے کہ آیت اہل الذکر [[مشرکین]] کے اس بات کے جواب میں نازل ہوئی ہے جو کہتے تھے کہ خدا کے بھیجے ہوئے کو کیوں [[فرشتہ]] نہیں ہونا چاہئے۔<ref> واحدی، اسباب نزول القرآن، ۱۴۱۱ق، ص۲۸۶۔</ref> | ||
== محتوا == | == محتوا == |