مندرجات کا رخ کریں

"آیت اہل الذکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16: سطر 16:
| مربوط آیات    =
| مربوط آیات    =
}}
}}
'''آیت اَہلُ‌الذّکر''' [[سورہ نحل]] کی 43ویں اور [[سورہ انبیاء]] کی 7ویں [[آیت]] ہے۔ جس میں تمام لوگوں خاص کر [[مشرکین]] کو [[پیغمبر اسلامؐ]] کی نبوت کی حقیقت کے بارے میں اہل علم سے سوال کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔ یہ آیت اس وقت نازل ہوئی جب مشرکین [[مکہ]] نے پیغمبر اسلامؐ کی نبوت کا انکار کرتے ہوئے کہنے لگے خدا کو چاہئے کہ وہ [[فرشتہ|فرشتوں]] میں سے کسی کو [[نبوت]] کے لئے انتخاب کریں۔   
'''آیت اَہلُ‌الذّکر''' [[سورہ نحل]] کی 43ویں اور [[سورہ انبیاء]] کی 7ویں [[آیت]] ہے۔ جس میں تمام لوگوں خاص کر [[مشرکین]] کو [[پیغمبر اسلامؐ]] کی نبوت کی حقیقت کے بارے میں اہل علم سے سوال کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔ یہ آیت اس وقت نازل ہوئی جب مشرکین [[مکہ]] نے پیغمبر اسلامؐ کی نبوت کا انکار کیا اور کہا خدا کو چاہئے کہ وہ [[فرشتہ|فرشتوں]] میں سے کسی کو [[نبوت]] کے لئے انتخاب کریں۔   


[[مفسرین]] کے مطابق ان [[آیات]] میں اہل ذکر سے مراد علمائے یہود و نصاری یا گذشتہ امتوں کے بارے میں جاننے والے اہل علم حضرات ہیں اور سوال سے مراد یہاں [[نبوت]] کی علامت اور نشانیاں ہیں جو گذشتہ امتوں کی کتابوں میں ذکر ہوئی ہیں۔  
[[مفسرین]] کے مطابق ان [[آیات]] میں اہل ذکر سے مراد علمائے یہود و نصاری یا گذشتہ امتوں کے بارے میں جاننے والے اہل علم حضرات ہیں اور سوال [[نبوت]] کی علامت اور نشانیوں کے بارے میں ہے جو گذشتہ امتوں کی کتابوں میں ذکر ہوئی ہیں۔  


مفسران ان دو آیتوں کے ذیل میں شیعہ اور اہل سنت منابع سے متعدد [[احادیث]] سے استناد کرتے ہوئے بیان کرتے ہیں کہ اہل الذکر کا واضح اور روشن ترین مصداق [[اہل بیتؑ]] ہیں کہ مسلمانوں کو دین کی تعلیمات اور قرآن کی [[تفسیر]] کے لئے ان کی طرف رجوع کرنا ضروری ہے۔  
مفسرین ان دو آیتوں کے ذیل میں [[شیعہ]] اور [[اہل سنت]] منابع سے متعدد [[احادیث]] سے استناد کرتے ہوئے بیان کرتے ہیں کہ اہل الذکر کا واضح اور روشن ترین مصداق [[اہل بیتؑ]] ہیں بنابراین مسلمانوں کو دین کی تعلیمات اور قرآن کی [[تفسیر]] کے لئے ان کی طرف رجوع کرنا ضروری ہے۔  


اصول فقہ کی بعض کتابوں میں [[خبر واحد]] کی حجیت پر آیت اہل الذکر سے استناد کیا جاتا ہے۔
[[اصول فقہ]] کی بعض کتابوں میں [[خبر واحد]] کی حجیت پر آیت اہل الذکر سے استناد کیا گیا ہے۔




سطر 118: سطر 118:
[[tr:Ehle’z Zikr Ayeti]]
[[tr:Ehle’z Zikr Ayeti]]
[[id:Ayat Ahlu Zikr]]
[[id:Ayat Ahlu Zikr]]
[[Category:قرآن کی اعتقادی آیات]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
[[Category:قرآن میں اہل بیت کے فضائل]]
[[Category:تصحیح شدہ مقالے]]
[[Category:سورہ نحل کی مشہور آیات]]
[[Category:فضائل رسول اکرم]]
[[Category:قرآن کی اعتقادی آیات]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
[[Category:قرآن میں اہل بیت کے فضائل]]
[[Category:تصحیح شدہ مقالے]]
[[Category:سورہ نحل کی مشہور آیات]]
[[Category:فضائل رسول اکرم]]
[[Category:قرآن کی اعتقادی آیات]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
[[Category:قرآن میں اہل بیت کے فضائل]]
[[Category:تصحیح شدہ مقالے]]
[[Category:سورہ نحل کی مشہور آیات]]
[[Category:فضائل رسول اکرم]]


[[زمرہ:قرآن کی اعتقادی آیات]]
[[زمرہ:قرآن کی اعتقادی آیات]]
confirmed، templateeditor
8,265

ترامیم