مندرجات کا رخ کریں

"صحیح بخاری (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 76: سطر 76:


===بعض احادیث کا متن صحیح نہ ہونا ===
===بعض احادیث کا متن صحیح نہ ہونا ===
صحیح بخاری کی بعض [[احادیث]] کا متن مخدوش اور مورد اعتراض ٹھہرا ہے اور اسے ضعیف قرار دیا گیا ہے۔ [[محمد رشید رضا]]<ref>ابوریہ، ص۳۰۲ المنار سے منقول</ref> کے کہنے کے مطباق اس کتاب کی بہت ساری احادیث دوسری احادیث کے مفہوم سے متعارض اور متضاد نظر آتی ہیں اور ابن حجر نے اگرچہ اسے دور کرنے کی کوشش کی ہے لیکن اس کی بعض توجیہات قابل قبول نہیں ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اگرچہ مسند احادیث کی کتابوں میں جعلی احادیث کا ہونا ناقابل قبول ہے لیکن بعض ایسی احادیث موجود ہیں جن میں جعلی ہونے کے قرائن اور شواہد دیکھے جاسکتے ہیں؛ جیسے [[پیغمبر اکرمؐ]] کو [[سحر]] ہونا، جسے جَصّاص اور [[شیخ محمد عبدہ|شیخ محمد عَبدُہ]] جیسے علما نے رد کیا ہے اور اسی طرح کی بعض دیگر احادیث۔ بعض شافعی علما اور [[اہل سنت]] کی دیگر مذاہب کے علما نے بھی صحیحن کی بعض احادیث جو الانتصار ابن جوزی جیسی کتابوں میں آئی ہیں، ان کو قابل استناد نہیں سمجھا ہے۔<ref>ابوریہ، ص۳۰۶</ref>
صحیح بخاری کی بعض [[احادیث]] کا متن مخدوش اور مورد اعتراض ٹھہرا ہے اور اسے ضعیف قرار دیا گیا ہے۔ [[محمد رشید رضا]]<ref>ابوریہ، ص۳۰۲ المنار سے منقول</ref> کے کہنے کے مطباق اس کتاب کی بہت ساری احادیث دوسری احادیث کے مفہوم سے متعارض اور متضاد نظر آتی ہیں اور ابن حجر نے اگرچہ اسے دور کرنے کی کوشش کی ہے لیکن اس کی بعض توجیہات قابل قبول نہیں ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اگرچہ مسند احادیث کی کتابوں میں جعلی احادیث کا ہونا ناقابل قبول ہے لیکن بعض ایسی احادیث موجود ہیں جن میں جعلی ہونے کے قرائن اور شواہد دیکھے جاسکتے ہیں؛ جیسے [[پیغمبر اکرمؐ]] کو [[سحر]] ہونا، جسے جَصّاص اور [[شیخ محمد عبدہ|شیخ محمد عَبدُہ]] جیسے علما نے رد کیا ہے اور اسی طرح کی بعض دیگر احادیث۔ بعض شافعی علما اور [[اہل سنت]] کی دیگر مذاہب کے علما نے بھی صحیحین کی بعض احادیث جو ابن جوزی کی الانتصار جیسی کتابوں میں آئی ہیں، ان کو قابل استناد نہیں سمجھا ہے۔<ref>ابوریہ، ص۳۰۶</ref>


==صحیح بخاری کی بعض روایات==
==صحیح بخاری کی بعض روایات==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,901

ترامیم