confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,901
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 70: | سطر 70: | ||
==بہت ساری احادیث کی تقطیع یا تکرار == | ==بہت ساری احادیث کی تقطیع یا تکرار == | ||
صحیح بخاری کی ایک اور خصوصیت جسے بعض نے اس کتاب کی کمزوری اور ضعف قرار دیا ہے وہ بہت ساری احادیث کو تقطیع یا تکرارِ کرنا ہے۔ ابن حجر عسقلانی<ref>ابن حجر عسقلانی، ہدی الساری مقدمۃ فتح الباری، ص۱۰</ref> کے کہنے کے مطابق، مراکش کے بعض علماء اور ابوعلی نیشابوری نے اگر [[صحیح مسلم]] کو | صحیح بخاری کی ایک اور خصوصیت جسے بعض نے اس کتاب کی کمزوری اور ضعف قرار دیا ہے وہ بہت ساری احادیث کو [[حدیث کی اقسام|تقطیع]] یا تکرارِ کرنا ہے۔ ابن حجر عسقلانی<ref>ابن حجر عسقلانی، ہدی الساری مقدمۃ فتح الباری، ص۱۰</ref> کے کہنے کے مطابق، مراکش کے بعض علماء اور ابوعلی نیشابوری نے اگر [[صحیح مسلم]] کو صحیح بخاری پر فوقیت دی ہے تو اسی وجہ سے ہے اور مسلم احادیث کے الفاظ کو نقل کرنے میں بہت دقیق تھے کیونکہ مسلم، احادیث کو تقطیع نہیں کرتے تھے۔<ref>ابن حجر عسقلانی، ہدی الساری مقدمۃ فتح الباری، ص۱۲۱۳</ref> | ||
==احادیث کے الفاظ نقل کرنے میں رعایت نہ کرنا == | ==احادیث کے الفاظ نقل کرنے میں رعایت نہ کرنا == |