گمنام صارف
"زنجیر زنی" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 12: | سطر 12: | ||
| مکان = | | مکان = | ||
| جغرافیائی حدود = [[ایران]] • [[عراق]] • [[پاکستان]] • [[ہندوستان]] وغیرہ | | جغرافیائی حدود = [[ایران]] • [[عراق]] • [[پاکستان]] • [[ہندوستان]] وغیرہ | ||
| منشأ تاریخی = [[اسیران کربلا]] پر ڈھائے گئے مظالم جیسے | | منشأ تاریخی = [[اسیران کربلا]] پر ڈھائے گئے مظالم جیسے طوق و زنجیر | ||
| انواع و اقسام = | | انواع و اقسام = | ||
| علامتیں = زنجیر | | علامتیں = زنجیر | ||
سطر 20: | سطر 20: | ||
| قومی حیثیت = | | قومی حیثیت = | ||
}} | }} | ||
'''زَنْجیرزَنی''' [[عزاداری]] کے اجتماعی مراسم میں سے ہے جسے [[شیعہ]] حضرات [[اہل بیت]] خصوصا [[اسیران کربلا]] پر ڈھائے جانے والے مظالم کی یاد میں مناتے ہیں۔ شیعہ اسیران شام کے مصائب کو یاد کرکے زنجیروں کے ایک گچھے کو جو لکڑی کے دستے کے ذریعے آپس میں ملے ہوئے ہیں، اپنے | '''زَنْجیرزَنی''' [[عزاداری]] کے اجتماعی مراسم میں سے ہے جسے [[شیعہ]] حضرات [[اہل بیت]] خصوصا [[اسیران کربلا]] پر ڈھائے جانے والے مظالم کی یاد میں مناتے ہیں۔ شیعہ اسیران شام کے مصائب کو یاد کرکے زنجیروں کے ایک گچھے کو جو لکڑی کے دستے کے ذریعے آپس میں ملے ہوئے ہیں، اپنے کاندہوں اور پیٹھ پر مارتے ہیں۔ یہ رسم [[ہندوستان]]، [[پاکستان]]، [[ایران]]، [[عراق]] سمیت کم و بیش دنیا کے مختلف ملکوں میں جہاں شیعوں کی آبادی موجود ہو منائی جاتی ہے۔ مختلف ملکوں میں یہ رسم مختلف نوعیت کے ساتھ مختلف مناسبتوں میں انجام پاتی ہے۔ ایران اور عراق وغیرہ میں [[محرم]] کے پہلے اور [[صفر]] کے آخری عشرے میں منائی جاتی ہے جبکہ پاکستان اور ہندوستان میں صرف عاشورا کے دن نکالے جانے والے جلوسوں میں زنجیر زنی کی جاتی ہے۔ زنجیر زنی عموما گروہی صورت میں [[نوحہ خوانی]] کے ساتھ انجام دی جاتی ہے اور ایران، عراق اور بعض دوسرے ملکوں میں عزاداری سے مخصوص ڈھول بانسری کے ساتھ زنجیر زنی کی جاتی ہے۔ اگرچہ فقہاء کی اکثریت زنجیرزنی کو جائز سمجھتی ہے لیکن بعض فقہاء [[قمہزنی]] کی طرح اسے بھی حرام سمجھتے ہیں۔ | ||
==زنجیرزنی کی تاریخ== | ==زنجیرزنی کی تاریخ== |