گمنام صارف
"زنجیر زنی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←زنجیرزنی کی تاریخ
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi |
||
سطر 23: | سطر 23: | ||
==زنجیرزنی کی تاریخ== | ==زنجیرزنی کی تاریخ== | ||
کہا جاتا ہے کہ | کہا جاتا ہے کہ زنجیر زنی کی ابتداء برصغیر پاک و ہند سے ہوئی۔ یہ احتمال دیا جاتا ہے کہ سلسلہ [[قاجار|قاجاریہ]] کے دور حکومت میں یہ رسم ایران میں پہنچ گئی ہے۔ ایران کے پرانی تاریخی منابع میں زنجیرزنی سے متعلق کوئی معلومات دستیاب نہیں۔ ناصرالدین شاہ کی حکومت کے دوران ایران آنے والے سیاحوں کے سفر ناموں میں زنجیر زنی کا تذکرہ ملتا ہے۔ رضاشاہ کے دور میں عزاداری کی ہر قسم کی رسومات منجملہ زنجیرزنی پر پابندی لگائی گئی۔ محمد رضا پہلوی کے دور میں بھی بعض اوقات اس رسم کی ادائیگی کو ممنوع قرار دیا گیا۔ مثلا 1955ء کے محرم الحرام میں پہلوی حکومت نے [[سید ہبۃالدین شہرستانی]] جو اس وقت عراق میں مرجع تقلید تھے، زنجیرزنی سے متعلق فتوے کا بہانا بنا کر زنجیرزنی سمیت عزاداری کی بعض دیگر رسومات پر پابندی لگا دی گئی۔ اس پابندی کے خلاف لوگوں نے احتجاجی ریلیاں نکالی جس کی ایک مثال آذربایجان والوں نے آٹھ محرم الحرام کو [[سید محمد بہبہانی]] کے گھر کے قریب زنجیرزنی کا ایک بہت بڑا دستہ نکال کر دہرنا دیا جو اس وقت کے وزیر اعظم "حسین علاء" کی مداخلت سے اختتام پذیر ہوا۔<ref>محسن حساممظاہری، فرہنگ سوگ شیعی، مدخل زنجیرزنی</ref> اسی طرح 1927ء میں حیدرآباد میں زنجیرزنی پر پابندی لگا دی گئی۔ | ||
==جغرافیائی حدود== | ==جغرافیائی حدود== |