مندرجات کا رخ کریں

"زنجیر زنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22: سطر 22:
'''زَنْجیرزَنی''' [[عزاداری]] کے اجتماعی مراسم میں سے ہے جسے [[شیعہ]] حضرات [[اہل بیت]] خصوصا [[اسیران کربلا]] پر ڈھائے جانے والے مظالم کی یاد میں مناتے ہیں۔ شیعہ اسیران شام کے مصائب کو یاد کرکے زنجیروں کے ایک گچھے کو جو لکڑی کے دستے کے ذریعے آپس میں ملے ہوئے ہیں، اپنے کاندوں اور پیٹھ پر مارتے ہیں۔ یہ رسم [[ہندوستان]]، [[پاکستان]]، [[ایران]]، [[عراق]] سمیت کم و بیش دنیا کے مختلف ملکوں میں جہاں شیعوں کی آبادی موجود ہو منائے جاتے ہیں۔ مختلف ملکوں میں یہ رسم مختلف نوعیت کے ساتھ مختلف مناسبتوں میں انجام پاتے ہیں۔ ایران اور عراق وغیرہ میں [[محرم]] کے پہلے اور [[صفر]] کے آخری عشرے میں منائے جاتے ہیں جبکہ پاکستان اور ہندوستان میں صرف عاشورا کے دن نکالے جانے والے جلوسوں میں زنجیرزنی کی جاتی ہے۔ زنجیرزنی عموما اجتماعی صورت میں [[نوحہ خوانی]] کے ساتھ انجام دی جاتی ہے اور ایران، عراق اور بعض دوسرے ملکوں میں عزاداری سے مخصوص ڈھول بانسری کے ساتھ زنجیرزنی کی جاتی ہے۔ اگرچہ فقہاء کی اکثریت زنجیرزنی کو جائز سمجھتے ہیں لیکن بعض فقہاء [[قمہ‌زنی]] کی طرح اسے بھی حرام سمجھتے ہیں۔

==زنجیرزنی کی تاریخ==<!--
==زنجیرزنی کی تاریخ==
منشأ زنجیرزنی را ہند و پاکستان دانستہ‌اند. احتمالاً این آیین در اواسط دوران [[قاجار]] بہ ایران آمدہ باشد. در منابع قدیمی‌تر گزارشی از زنجیرزنی نیست. در سفرنامہ‌ہای اروپاییان در عہد ناصرالدین‌شاہ، گزارش‌ہایی از زنجیرزنی آمدہ است. در زمان رضاشاہ، آیین‌ہای عزاداری از جملہ زنجیرزنی ممنوع شد. در زمان محمدرضا پہلوی نیز در مقاطعی محدودیت‌ہایی در برگزاری این مراسم ایجاد شد. بہ عنوان نمونہ، در شہریور۱۳۳۴، در آستانہ ی محرم، حکومت پہلوی بہ استناد فتوایی از [[سید ہبۃالدین شہرستانی]]، از فقہای وقت عراق، زنجیرزنی و برخی عزاداری‌ہای دیگر را ممنوع کرد. این ممنوعیت اعتراض‌ہایی را در پی داشت؛ یکی از این اعتراضات، دستہ بزرگ زنجیرزنی آذربایجانی‌ہا بود کہ در ہشتم محرم در منزل [[سید محمد بہبہانی]] تحصن کردند و سرانجام با دخالت حسین علاء نخست وزیر وقت، خاتمہ یافت.<ref>محسن حسام‌مظاہری، فرہنگ سوگ شیعی، مدخل زنجیرزنی</ref> ہم‌چنین در ۱۹۲۷، در حیدرآباد زنجیرزنی ممنوع شد.
کہا جاتا ہے کہ زنجیرزنی کی ابتداء برصغیر پاک و ہند سے ہوئی۔ یہ احتمال دیا جاتا ہے کہ سلسلہ [[قاجار|قاجاریہ]] کے دور حکومت میں یہ رسم ایران میں پہنچ گئی ہے۔ ایران کی پرانی تاریخی منابع میں زنجیرزنی سے متعلق کوئی معلومات دستیاب نہیں۔ ناصرالدین‌شاہ کی حکومت کے دوریان ایران آنے والے سیاحوں کے سفرناموں میں زنجیرزنی کا تذکرہ ملتا ہے۔ رضاشاہ کے دور میں عزاداری کی ہر قسم کی رسومات منجملہ زنجیرزنی پر پابندی لگائی گئی۔ محمدرضا پہلوی کے دور میں بھی بعض اوقات اس رسم کی ادائیگی کو ممنوع قرار دیا گیا۔ مثلا 1955ء کی محرم الحرام میں پہلوی حکومت نے [[سید ہبۃالدین شہرستانی]] جو اس وقت عراق میں مرجع تقلید تھے، کے زنجیرزنی سے متعلق فتوے کا بہانا بنا کر زنجیرزنی سمیت عزاداری کے بعض دیگر رسومات پر پابندی لگا دی گئی۔ اس پابندی کے خلاف لوگوں نے احتجاجی ریلیاں نکالی جس کی ایک مثال آذربایجان والوں نے آٹھ محرم الحرام کو [[سید محمد بہبہانی]] کے گھر کے قریب زنجیرزنی کا ایک بہت بڑا دستہ نکال کر دہرنا دیا جو اس وقت کے وزیر اعظم "حسین علاء" کی مداخلت سے اختتام پذیر ہوا۔<ref>محسن حسام‌مظاہری، فرہنگ سوگ شیعی، مدخل زنجیرزنی</ref> اسی طرح 1927ء میں حیدرآباد میں زنجیرزنی پر پابندی لگا دی گئی۔

==گسترہ جغرافیایی و محدودہ اجرایی==
==جغرافیائی حدود==
زنجیرزنی از آیین‌ہای عزاداری شیعیان است کہ عمدتا در کشورہای ایران، عراق، لبنان، پاکستان و ہند بہ اشکال مختلف انجام می‌شود.<ref>محسن حسام‌مظاہری، فرہنگ سوگ شیعی، مدخل زنجیرزنی</ref>  
زنجیرزنی شیعوں کی عزاداری کی رسومات میں سے ہے جو عموما ایران، عراق، لبنان، پاکستان اور ہندوستان وغیرہ میں مختلف انداز میں انجام دی جاتی ہے۔<ref>محسن حسام‌مظاہری، فرہنگ سوگ شیعی، مدخل زنجیرزنی</ref>  

زنجیرزنی مکان خاصی ندارد و ہم در کوچہ و خیابان‌ہا و ہم در مکان‌ہای محدود مانند صحن‌ہای اماکن مذہبی و یا [[حسینیہ|حسینیہ‌ہا]] برگزار می‌شود..<ref>محمدصادق فربد، کتاب ایران: سوگواری‌ہای مذہبی در ایران، ص ۷۱</ref>
زنجیرزنی کیلئے کوئی خاص مکان یا جگہ معین نہیں بلکہ گلیوں، سڑکوں اور مختلف مذہبی مقامات جیسے امام بارگاہوں اور حسینیہ جات کے صحنوں میں زنجیرزنی کی جاتی ہے۔<ref>محمدصادق فربد، کتاب ایران: سوگواری‌ہای مذہبی در ایران، ص ۷۱</ref>

==نمادشناسی==
==نمادشناسی==<!--
این مراسم احتمالاً بہ صورت نمادین بہ مصائب کاروان اسیران کربلا در مسیر شام اشارہ دارد؛ مصائبی مانند در غل و زنجیربودن و نیز تازیانہ خوردن از نگہبانان کاروان. زنجیرزنی نوعی تحمل ریاضت و رنج است کہ اجراکنندگان بدین وسیلہ خود را در مصائب و مشکلاتی شریک می کنند کہ دشمنان شہدای کربلا برای آنہا بہ وجود آوردہ‌اند.<ref>محمدصادق فربد، کتاب ایران: سوگواری‌ہای مذہبی در ایران، ص ۱۴۸</ref>

سطر 59: سطر 59:
*[[سید ہبۃ الدین شہرستانی]]: این فتوا در مناطقی مؤثر افتاد؛ اما اعتراض‌ہایی را نیز برانگیخت. <ref>سید محسن امین، أعيان الشيعۃ ج١٠، ص٢٦١؛ جعفر خلیلی، ہكذا عرفتہم، ج ٢، ص ٢١٢.</ref>
*[[سید ہبۃ الدین شہرستانی]]: این فتوا در مناطقی مؤثر افتاد؛ اما اعتراض‌ہایی را نیز برانگیخت. <ref>سید محسن امین، أعيان الشيعۃ ج١٠، ص٢٦١؛ جعفر خلیلی، ہكذا عرفتہم، ج ٢، ص ٢١٢.</ref>
-->
-->
==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات|2}}
{{حوالہ جات|2}}
confirmed، templateeditor
9,251

ترامیم