مندرجات کا رخ کریں

"سعد بن عبادہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 50: سطر 50:


==غزوات میں شرکت==
==غزوات میں شرکت==
سعد اکثر [[غزوہ|غزوات]] میں رسول خدا(ص) کے ساتھ شریک ہوئے۔ لیکن جنگ بدر میں اس کی شرکت محل اختلاف ہے۔<ref>رکـ: ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج۲، ص۱۶۱؛ بخاری، التاریخ الکبیر، ج۴، ص۴۴؛ ابن حجر، تقریب التہذیب، صص۲۸۰-۲۸۱؛ ابن اثیر، اسدالغابہ، ج۲، ص۲۹۹؛ مزی، تہذیب الکمال، ج۱۰، ص۲۷۸.</ref> وہ رسول اللہ کے مورد اعتماد اور مشاور افراد میں تھے۔[[جنگ احزاب]] میں پیغمبر(ص) نے سعد بن عباده اور [[سعد بن معاذ]] کے اسلام اور رسول خدا کی حیثیت اور دفاع کے سخت مؤقف اور مشورے کے بعد ہی [[مشرک|مشرکین]] سے مذاکرات کی پیش کش کو رد کر دیا۔<ref>رکـ: ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج۲، صص۱۶۲-۱۶۳؛ تستری، قاموس الرجال، ج۵، ص۴۸؛ ابن اثیر، اسدالغابہ، ج۲، ص۳۰۰.</ref>
سعد اکثر [[غزوہ|غزوات]] میں رسول خدا (ص) کے ساتھ شریک ہوئے۔ لیکن جنگ بدر میں ان کی شرکت محل اختلاف ہے۔<ref>رکـ: ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج۲، ص۱۶۱؛ بخاری، التاریخ الکبیر، ج۴، ص۴۴؛ ابن حجر، تقریب التہذیب، صص۲۸۰-۲۸۱؛ ابن اثیر، اسدالغابہ، ج۲، ص۲۹۹؛ مزی، تہذیب الکمال، ج۱۰، ص۲۷۸.</ref> وہ رسول اللہ کے مورد اعتماد اور مشاور افراد میں تھے۔ [[جنگ احزاب]] میں پیغمبر (ص) نے سعد بن عباده اور [[سعد بن معاذ]] کے اسلام اور رسول خدا کی حیثیت اور دفاع کے سخت مؤقف اور مشورے کے بعد ہی [[مشرک|مشرکین]] سے مذاکرات کی پیش کش کو رد کر دیا۔<ref>رکـ: ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج۲، صص۱۶۲-۱۶۳؛ تستری، قاموس الرجال، ج۵، ص۴۸؛ ابن اثیر، اسدالغابہ، ج۲، ص۳۰۰.</ref>


کتب میں اسے اسلام کے  پرچمداروں میں شمار کیا ہے۔ [[غزوات]] پیامبر(ص) میں [[مہاجرین]] کا علم [[امام علی]](ع) اور انصار کا پرچم سعد میں رہا۔<ref>مزی، تہذیب الکمال، ج۱۰، ص۲۸۰؛ طبرانی، العجم الکبیر، ج۶، ص۱۵، ح۵۳۵۶؛ سیوطی، جامع الاحادیث، جزء۳۶، ص۱۷۳، باب مسند عبدالله بن عباس، ح۳۹۰۳۲؛ ابن عساکر، تاریخ دمشق، ج۲۰، ص۲۴۹.</ref> اگرچہ [[فتح مکہ]] کے موقع پر بھی علم سعد بن عباده کے ہاتھوں میں ہی تھا۔<ref>رکـ: ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج۲، ص۱۶۲.</ref> لیکن سعد بن عبادہ سے انتقام جوئی اور خونریزی پر مشتمل شعار رسول اللہ کے کانوں میں پڑے تو آپ نے علی سے فرمایا: اے [[امام علی علیہ السلام|علی(ع)]] جاؤ اور سعد سے پرچم لے لو، مرحمت اور عفو پر مشتمل شعار کہو۔ایک اور روایت کے مطابق [[قیس بن سعد بن عباده]] کو اس کام پر مامور کیا۔<ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج۲، صص۱۶۳-۱۶۴؛ ابن اثیر، اسدالغابہ، ج۲، صص۳۰۰-۳۰۱.</ref>
کتب میں انہیں اسلام کے  پرچمداروں میں شمار کیا ہے۔ [[غزوات]] پیامبر (ص) میں [[مہاجرین]] کا علم [[امام علی]](ع) اور انصار کا پرچم سعد میں رہا۔<ref>مزی، تہذیب الکمال، ج۱۰، ص۲۸۰؛ طبرانی، العجم الکبیر، ج۶، ص۱۵، ح۵۳۵۶؛ سیوطی، جامع الاحادیث، جزء۳۶، ص۱۷۳، باب مسند عبدالله بن عباس، ح۳۹۰۳۲؛ ابن عساکر، تاریخ دمشق، ج۲۰، ص۲۴۹.</ref> اگرچہ [[فتح مکہ]] کے موقع پر بھی علم سعد بن عباده کے ہاتھوں میں ہی تھا۔<ref>رکـ: ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج۲، ص۱۶۲.</ref> لیکن سعد بن عبادہ سے انتقام جوئی اور خونریزی پر مشتمل شعار رسول اللہ کے کانوں میں پڑے تو آپ نے علی سے فرمایا: اے [[امام علی علیہ السلام|علی(ع)]] جاؤ اور سعد سے پرچم لے لو، مرحمت اور عفو پر مشتمل شعار کہو۔ایک اور روایت کے مطابق [[قیس بن سعد بن عباده]] کو اس کام پر مامور کیا۔<ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج۲، صص۱۶۳-۱۶۴؛ ابن اثیر، اسدالغابہ، ج۲، صص۳۰۰-۳۰۱.</ref>


==خلافت ابوبکر==
==خلافت ابوبکر==
گمنام صارف