گمنام صارف
"سعد بن عبادہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←وفات
imported>E.musavi |
imported>E.musavi (←وفات) |
||
سطر 70: | سطر 70: | ||
قیس بن سعد ان پہلےافراد میں سے تھا کہ جس نے وفات پیغمبر کے بعد واقعہ سقیفہ اور [[ابو بکر بن ابی قحافہ|حضرت ابوبکر]] کے انتخاب خلافت میں [[ابوبکر]] کی بیعت نہیں کی تھی۔ اس نے [[امیرالمؤمنین]](ع) کا ساتھ دیا اور انکے اصحاب میں رہا۔<ref>رکـ: حائری، منتہی المقال، ج۵، ص۲۴۳؛ ابن داوود، رجال، ص۱۵۵؛ طوسی، رجال، ص۵۴؛ علامہ حلی، خلاصہ الاقوال، ص۲۳۱؛ ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج۳، ص۳۵۰.</ref> | قیس بن سعد ان پہلےافراد میں سے تھا کہ جس نے وفات پیغمبر کے بعد واقعہ سقیفہ اور [[ابو بکر بن ابی قحافہ|حضرت ابوبکر]] کے انتخاب خلافت میں [[ابوبکر]] کی بیعت نہیں کی تھی۔ اس نے [[امیرالمؤمنین]](ع) کا ساتھ دیا اور انکے اصحاب میں رہا۔<ref>رکـ: حائری، منتہی المقال، ج۵، ص۲۴۳؛ ابن داوود، رجال، ص۱۵۵؛ طوسی، رجال، ص۵۴؛ علامہ حلی، خلاصہ الاقوال، ص۲۳۱؛ ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج۳، ص۳۵۰.</ref> | ||
==وفات== | ==وفات== | ||
سعد بن عبادہ کی وفات | سعد بن عبادہ کی وفات ۱۵ ق<ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج۲، ص۱۶۴؛ ابن حجر، تہذیب التہذیب، ج۳، ص۴۱۲؛ مزی، تہذیب الکمال، ج۱۰، ص۲۸۰؛ ابن حجر، تقریب التہذیب، ص۲۸۱؛ ابن اثیر، اسدالغابہ، ج۲، ص۳۰۱.</ref> میں شام کے علاقے حوران کے راستے میں واقع ہوئی۔ البتہ تاریخ وفات ۱۱ ق، ۱۴ق بھی ذکر ہوئی ہے لیکن ۱۵ ق درست تر معلوم ہوتی ہے۔ | ||
ان کی کیفیت وفات میں اختلاف مذکور ہے۔ کچھ کہتے ہیں کہ جب انہوں نے عمر کی بیعت سے انکار کیا تو ان کے کہنے پر مدینہ سے باہر آیا اور حوران شام <ref>ابن سعد، طبقات الکبری، ج۳، ص۶۱۳.</ref> کے راستے میں ان کی موت طبیعی واقع ہوئی۔<ref>ابوحاتم، کتاب الثقات، ج۳، ص۱۴۹؛ زرکلی، الاعلام، ج۳، ص۸۵.</ref> لیکن کچھ معتقد ہیں کہ انہیں قتل کیا گیا۔ ان کے قتل میں دو آرا پائی جاتی ہیں۔ کچھ اہل سنت مآخذوں کے مطابق پہلی رائے یہ ہے کہ کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کی وجہ سے جنات نے اسے قتل کیا<ref>ابن سعد، طبقات الکبری، ج۳، ص۶۱۷</ref>ان کے قتل کے بعد دف بجاتے ہوئے یہ شعر پڑھ رہے تھے:<ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج۲، ص۱۶۴؛ ابن حجر، تہذیب التہذیب، ج۳، ص۴۱۲؛ شوشتری، مجالس المؤمنین، ج۲، ص۲۳۵؛ مزی، تہذیب الکمال، ج۱۰، ص۲۸۰؛ ابن سعد، طبقات الکبری، ج۳، ص۶۱۷.</ref> | |||
{{شعر آغاز}} | {{شعر آغاز}} | ||
سطر 79: | سطر 79: | ||
{{شعر اختتام}} | {{شعر اختتام}} | ||
اس داستان کو بعض [[اہل سنت]] | اس داستان کو بعض [[اہل سنت]] شک و تردید کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ مروی ہے کہ ایک اہل سنت شخص نے [[شیعہ]] سے سوال کیا :اگر [[خلافت]] [[امام علی علیہ السلام|علی]] کا حق تھا اور [[ابو بکر بن ابی قحافہ|ابوبکر]] نے اسے غصب کیا تھا تو علی نے کیوں اس کے حصول کیلئے قیام نہیں کیا ؟ شیعہ نے جواب دیا: علی اس بات سے ڈر گئےکہ کہیں انہیں بھی جنات قتل نہ کر دیں۔<ref>تستری، قاموس الرجال، ج۵، ص۴۹.</ref> | ||
جنات کےہاتھوں سعد کے قتل کی داستان کے رد میں درج ذیل شعر کہا گیا: | جنات کےہاتھوں سعد کے قتل کی داستان کے رد میں درج ذیل شعر کہا گیا: | ||