گمنام صارف
"سعد بن عبادہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←اسلام قبول کرنا
imported>E.musavi (←خاندان) |
imported>E.musavi |
||
سطر 47: | سطر 47: | ||
==اسلام قبول کرنا== | ==اسلام قبول کرنا== | ||
[[بیعت عقبہ]] کے موقع پر سعد بن عبادہ نے اہل یثرب کے [[انصار]] میں سے ستّر افراد کے ہمراہ [[رسول خدا(ص)]] کی [[بیعت]] کی۔ جب سعد | [[بیعت عقبہ]] کے موقع پر سعد بن عبادہ نے اہل یثرب کے [[انصار]] میں سے ستّر افراد کے ہمراہ [[رسول خدا(ص)]] کی [[بیعت]] کی۔ جب سعد نے [[اسلام]] قبول کیا تو [[منذر بن عمرو]] اور [[ابودجانہ|ابودُجانہ]] کے ساتھ مل کر [[بنی ساعده]] کے بتوں کو توڑا۔<ref>رکـ: ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج۲، ص۱۶۱؛ مزی، تہذیب الکمال، ج۱۰، ص۲۷۸، ص۲۷۹؛ ابن سعد، طبقات الکبری، ج۳، ص۶۱۴.</ref> سعد ان بارہ نقبا میں سے ہیں جنہیں [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اللہ]] نے [[جبرئیل|جبرائیل]] کے اشارے پر متعین فرمایا۔<ref>رکـ: مزی، تہذیب الکمال، ج۱۰، ص۲۷۸؛ ابن حجر، تہذیب التہذیب، ج۳، ص۴۱۲؛ ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج۲، ص۱۶۱؛ ابن حجر، تقریب التہذیب، ص۲۸۰؛ ابن سعد، طبقات الکبری، ج۳، ص۶۱۴؛ بلاذری، انساب الاشراف، ج۱، ص۲۹۳.</ref> | ||
==غزوات میں شرکت== | ==غزوات میں شرکت== |