مندرجات کا رخ کریں

"آیات حجاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 39: سطر 39:
== تفسیری نکات ==
== تفسیری نکات ==

مفسرین کے مطابق، زینت کو آشکار نہ کرنے سے مراد اس جملہ میں '''لَايُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ'''، بدن کے کسی ایسے حصہ کا ظاہر نہ کرنا ہے جسے عام طور پر زینت کا حصہ بنایا جاتا ہے (جیسے کان اور گردن) اس سے مراد فقط زیورات کی نمائش نہیں ہے جیسے گوشوارے کا دکھانا [[حرام نہیں]] ہے۔<ref> طبرسی، مجمع‌ البیان، ۱۳۷۲ش، ج۷، ص۲۱۷؛‌ طباطبایی، المیزان، ۱۴۱۷ق، ج۱۵، ص۱۱۱.</ref>
مفسرین کے مطابق، زینت کو آشکار نہ کرنے سے مراد اس جملہ میں '''لَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ'''، بدن کے کسی ایسے حصہ کا ظاہر نہ کرنا ہے جسے عام طور پر زینت کا حصہ بنایا جاتا ہے (جیسے کان اور گردن) اس سے مراد فقط زیورات کی نمائش نہیں ہے جیسے گوشوارے کا دکھانا [[حرام نہیں]] ہے۔<ref> طبرسی، مجمع‌ البیان، ۱۳۷۲ش، ج۷، ص۲۱۷؛‌ طباطبایی، المیزان، ۱۴۱۷ق، ج۱۵، ص۱۱۱.</ref>

خمر، خمار کی جمع ہے، جس کے معنی عورتوں کا مقنعہ یا شال ہے، جس سے وہ اپنا سر چھپاتی ہیں۔<ref> طبرسی، مجمع‌ البیان، ۱۳۷۲ش، ج۷، ص۲۱۷؛ طباطبایی، المیزان، ۱۴۱۷ق، ج۱۵، ص۱۱۲.</ref> اس عبارت: وَلْيضْرِبْنَ بِخُمُرِ‌هِنَّ عَلَیٰ جُيوبِهِنَّ (انہیں چاہئے کہ وہ اپنا مقنع اپنی گردنوں پر ڈالیں) میں حکم دیا گیا ہے کہ عورتیں اپنے مقنع اور اسکارف کو اپنی سینوں پر ڈالیں تا کہ ان کے بال، کان اور گردن واضح و ظاہر نہ ہو۔<ref> طبرسی، مجمع ‌البیان، ۱۳۷۲ش، ج۷، ص۲۱۷.</ref>

==جلباب کے ذریعہ پوشش ==
==جلباب کے ذریعہ پوشش ==
گمنام صارف