گمنام صارف
"آیات حجاب" کے نسخوں کے درمیان فرق
←فقہی استفادہ
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 32: | سطر 32: | ||
==فقہی استفادہ == | ==فقہی استفادہ == | ||
[[فقہی]] کتابوں میں، خواتین کے لئے [[حجاب]] کے [[واجب]] ہونے اور اس کے بعض [[احکام]] کے سلسلہ میں جیسے حجاب کے حدود اس آیہ کریمہ سے استدلال کیا گیا ہے۔<ref> برای نمونہ، نگاه کریں: خویی، موسوعة الامام خویی، ۱۴۱۸ق، ج۳۲، ص۳۶-۴۷؛ علامہ حلی، تذکرة الفقها، مؤسسہ آلالبیت، ج۲، ص۴۴۶-۴۴۷.</ref> | [[فقہی]] کتابوں میں، خواتین کے لئے [[حجاب]] کے [[واجب]] ہونے اور اس کے بعض [[احکام]] کے سلسلہ میں جیسے حجاب کے حدود اس آیہ کریمہ سے استدلال کیا گیا ہے۔<ref> برای نمونہ، نگاه کریں: خویی، موسوعة الامام خویی، ۱۴۱۸ق، ج۳۲، ص۳۶-۴۷؛ علامہ حلی، تذکرة الفقها، مؤسسہ آلالبیت، ج۲، ص۴۴۶-۴۴۷.</ref> | ||
[[فقہاء]] کے مطابق، | [[فقہاء]] کے مطابق، '''لَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ''' کی تعبیر خاتون کے لئے حجاب کے واجب ہونے پر دلالت کرتی ہے۔<ref> خویی، موسوعة الامام خویی، ۱۴۱۸ق، ج۳۲، ص۳۶.</ref> اسی طرح سے بعض شیعہ فقہاء کی آراء کے مطابق، جیسے [[شیخ انصاری]]، [[شہید ثانی]] و [[علامہ حلی]] اِلّا ما ظَهَر مِنها (مگر جو ظاہر ہے) کی تعبیر سے چہرے اور گٹے تک دونوں ہاتھوں کو چھپانے کے وجوب سے استثنی کیا گیا ہے۔<ref> برای نمونہ، نگاه کریں: شیخ انصاری، کتاب النکاح، ۱۴۱۵ق، ص۴۶-۴۷؛ شهید ثانی، مسالک، ۱۴۱۳ق، ج۷، ص۴۷؛ علامہ حلی، تذکرة الفقها، مؤسسہ آل البیت، ج۲، ص۴۴۶-۴۴۷.</ref> | ||
==شان نزول == | ==شان نزول == |