مندرجات کا رخ کریں

"برزخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

911 بائٹ کا ازالہ ،  25 اگست 2020ء
سطر 56: سطر 56:

امام(ع) کی دوسری عبارت سے معلوم ہوتا ہے کہ عالم قبر سے مراد وہی عالم برزخ ہے اور بعض روایات کے مطابق قبر سے مراد یہ ایک خاکی گودال کہ جس میں میت کو رکھتے ہیں وہ نہیں، بلکہ اس قبر کا باطنی معنی یعنی وہی برزخ ہے اور یہ خاکی قبر، انسان کے جسمانی بدن کو رکھنے والی جگہ ہے اور عالم برزخ انسان کی روح کی جگہ ہے اور عالم برزخ کو عالم قبر بھی کہا جاتا ہے.<ref>سبحانی، جنب الدحیات، ج ۴، ص ۲۳۸</ref>

==برزخی بدن==
انسان کی روح موت کے بعد مثالی یا برزخی بدن کے متعلق ہو گی. مثالی بدن، وہ بدن ہے جو خود مادہ کی جنس سے نہیں لیکن اس کی بعض خصوصیات مادی ہیں، جیسے شکل اور اندازہ وغیرہ اور ان خصوصیات میں انسان کے عادی بدن سے مشابہت رکھتی ہیں.<ref> یکصد و ہشتاد پرسش و پاسخ، ص۳۶۱-۳۶۲</ref>
مثالی یا برزخی بدن کو دیکھنے کے لئے جو مثال ہے وہ یہ کہ جب ہم خواب میں کسی تصویر کو دیکھتے ہیں بے شک وہ شکل مادی نہیں ہوتی کیونکہ اس کا کوئی مکان نہیں اور نہ وزن لیکن پھر بھی ایک خاص شکلل اور اندازہ رکھتی ہے اور مادی اشیاء کی مانند ہے. 

==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم