مندرجات کا رخ کریں

"برزخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

312 بائٹ کا ازالہ ،  25 اگست 2020ء
سطر 56: سطر 56:

امام(ع) کی دوسری عبارت سے معلوم ہوتا ہے کہ عالم قبر سے مراد وہی عالم برزخ ہے اور بعض روایات کے مطابق قبر سے مراد یہ ایک خاکی گودال کہ جس میں میت کو رکھتے ہیں وہ نہیں، بلکہ اس قبر کا باطنی معنی یعنی وہی برزخ ہے اور یہ خاکی قبر، انسان کے جسمانی بدن کو رکھنے والی جگہ ہے اور عالم برزخ انسان کی روح کی جگہ ہے اور عالم برزخ کو عالم قبر بھی کہا جاتا ہے.<ref>سبحانی، جنب الدحیات، ج ۴، ص ۲۳۸</ref>

===سوال قبر===
بعض روایات کے مطابق جب انسان عالم برزخ میں داخل ہو گا، تو اس سے اس کے اعتقادات اور اعمال کے بارے میں سوال کیا جائے گا. روایات میں اس حساب کو ''سوال قبر'' کہا گیا ہے.

==برزخی بدن==
==برزخی بدن==
confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم