گمنام صارف
"تحویل قبلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 9: | سطر 9: | ||
==آیت قبلہ== | ==آیت قبلہ== | ||
{{اصلی|آیت قبلہ}} | {{اصلی|آیت قبلہ}} | ||
::<font color=green>{{حدیث| قَدْ نَرَى تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِي السَّمَاءِ فَلَنُوَلِّيَنَّكَ قِبْلَةً تَرْضَاهَا فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَحَيْثُ مَا كُنْتُمْ فَوَلُّوا وُجُوهَكُمْ شَطْرَهُ وَإِنَّ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ لَيَعْلَمُونَ أَنَّهُ الْحَقُّ مِنْ رَبِّهِمْ وَمَا اللَّهُ بِغَافِلٍ عَمَّا يَعْمَلُونَ}}</font> | |||
::(اے رسول(ص)) تحویل قبلہ کی خاطر) تیرا بار بار آسمان کی طرف منہ کرنا ہم دیکھ رہے ہیں۔ تو ضرور اب ہم تمہیں موڑ دیں گے اس قبلہ کی طرف جو تمہیں پسند ہے۔ بس اپنا رخ مسجد الحرام کی طرف موڑ دیجئے۔ اور (اے اہل ایمان) تم جہاں کہیں بھی ہو اپنے منہ (نماز پڑھتے وقت) اسی طرف کیا کرو۔ جن لوگوں کو (آسمانی) کتاب (تورات وغیرہ) دی گئی ہے وہ بخوبی جانتے ہیں کہ یہ (تحویل قبلہ کا فیصلہ) ان کے پروردگار کی طرف سے ہے اور یہ حق ہے۔ اور جو کچھ (یہ لوگ) کر رہے ہیں اللہ اس سے بے خبر نہیں ہے۔ (144) | |||
یہ آیت قبلہ کی تبدیلی کو بیان کرتی ہے اور اسے آیت قبلہ <ref>علامہ مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ق، ج۸۱، ص۳۳؛ طباطبائی، المیزان، ۱۴۱۷ق، ج۱، ص۳۲۵.</ref> کے نام سے مشہور ہے ۔ نیز [[سورہ بقرہ]] ۱۴۲ویں،<ref>شیخ طوسی، التبیان، بیروت، ج۲، ص۳-۴؛ طبرسی، مجمع البیان، ج۱، ص۴۱۴.</ref> ۱۴۳ویں <ref>فخر رازی، التفسیر الکبیر، ۱۴۱۳ق، ج۴، ص۱۰۷.</ref> اور ۱۵۰ویں <ref>طباطبایی، المیزان، ۱۴۱۷ق، ج۱، ص۳۲۹.</ref> کو بھی آیات قبلہ سے یاد کرتے ہیں ۔ بعض مفسرین بقرہ کی ۱۴۲ تا ۱۴۴ تک کی آیات کو تحویل قبلہ کی آیات سمجھتے ہیں ۔ <ref> طنطاوی، الوسیط، ۱۴۱۲ق، ج۱، ص۲۹۴.</ref> | |||
<!-- | <!-- | ||
==پیشینه== | ==پیشینه== | ||
درباره پیشینه قبله، [[روایات]] و نظرات مختلفی وجود دارد: | درباره پیشینه قبله، [[روایات]] و نظرات مختلفی وجود دارد: |