"علامہ محمد باقر مجلسی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Abbasi |
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 29: | سطر 29: | ||
}} | }} | ||
'''محمد باقر بن محمد تقی''' (1037ق. - 1110ق.) جو '''علامہ مجلسی''' یا '''مجلسی ثانی''' کے نام سے معروف ہیں۔ عالم اسلام کے مشہور ترین [[ | '''محمد باقر بن محمد تقی''' (1037ق. - 1110ق.) جو '''علامہ مجلسی''' یا '''مجلسی ثانی''' کے نام سے معروف ہیں۔ عالم اسلام کے مشہور ترین [[فقہاء]]، [[محدثین]] اور [[صفویہ]] دور حکومت کے با اثر [[شیعہ]] علما میں شمار ہوتے تھے۔ | ||
'''علامہ مجلسی''' کا حدیث نگاری کی طرف زیادہ رجحان تھا اور عقیدے کے اعتبار سے اخباریوں کے زیادہ نزدیک تھے۔ آپ کی سب سے مشہور تالیف [[بحار الانوار]]، احادیث کا ایک بہت بڑا خزینہ ہے جس نے احادیث کی احیاء میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس کے علاوہ ان کے دیگر مشہور آثار میں [[مرآة العقول]]، [[حق الیقین]]، [[زاد المعاد]]، [[تحفۃ الزائر]]، عین الحیات، [[حیاة القلوب]]، [[جلاء العیون]]، [[حلیۃ المتقین]] وغیرہ شامل ہیں۔ | '''علامہ مجلسی''' کا حدیث نگاری کی طرف زیادہ رجحان تھا اور عقیدے کے اعتبار سے اخباریوں کے زیادہ نزدیک تھے۔ آپ کی سب سے مشہور تالیف [[بحار الانوار]]، احادیث کا ایک بہت بڑا خزینہ ہے جس نے احادیث کی احیاء میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس کے علاوہ ان کے دیگر مشہور آثار میں [[مرآة العقول]]، [[حق الیقین]]، [[زاد المعاد]]، [[تحفۃ الزائر]]، عین الحیات، [[حیاة القلوب]]، [[جلاء العیون]]، [[حلیۃ المتقین]] وغیرہ شامل ہیں۔ |