مندرجات کا رخ کریں

"علامہ محمد باقر مجلسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Abbasi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Abbasi
سطر 44: سطر 44:

ان کے جد امجد مشہور حافظ و محدث [[ابو نعیم اصفہانی]] ہیں۔ آپ کے دادا [[ملا مقصود علی]] ایک پرہیزگار شاعر اور عالم فاضل سمجھے جاتے ہیں۔<ref>بحارالانوار، ج102، ص105.</ref> ان کی دادی محدث بزرگوار شیخ کمال الدین درویش [[محمد بن شیخ حسن نطنزی]] اصفہانی کی بیٹی تھیں۔ ملا محمد باقر کے دو بھائی میرزا عزیز اللہ مجلسی اور ملا عبداللہ مجلسی تھے اور [[محدث نوری]] (میرزا حسین نوری) نے ان دونوں کی مدح کی ہے۔ آمنہ بیگم علامہ مجلسی کی نامی گرامی ہمشیرہ ہیں جو اپنے زمانے کی عالمہ خواتین میں سے تھیں اور [[ملا صالح مازندرانی]] کی شریک حیات تھیں۔<ref>ریاض العلماء، ج5، ص407.</ref>

== طالب علمی ==
وہ ابتداء ہی سے ایک عالم فاضل باپ کے زیر تربیت قرار پائے اور خود بھی تمام دینی علوم کے حصول کے مشتاق تھے۔ وہ خود لکھتے ہیں:
:::میں اپنے دور شباب سے ہی مختلف دینی علوم کا شیدائی تھا اور ان سے عشق کرتا تھا اور اللہ کے فضل سے دانش کے بوستانوں تک پہنچ جاتا تھا؛ پھر اس علم کے درست اور نادرست تصورات سے واقف ہوجاتا تھا حتی کہ اس گوناگوں میوؤں اور رنگ برنگ پھولوں کو اپنے لئے فراہم کردیا۔ میں نے ہر چشمے سے ایک گھونٹ پی لیا ہے اور ہر خرمن سے خوشہ چینی کی ہے۔<ref>بحارالانوار، ج1، ص2.</ref>

== علمی مرتبت ==
== علمی مرتبت ==
گمنام صارف