"علامہ محمد باقر مجلسی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←مجلسی کی وجۂ تسمیہ
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←ولادت اور نسب) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 41: | سطر 41: | ||
علامہ مجلسی کا خاندان حالیہ صدیوں کے انتہائی شہرہء آفاق [[:زمرہ:شیعہ خاندان|شیعہ خاندانوں]] میں سے ہے اور اس خاندان میں آج تک 100 جلیل القدر اور بزرگوار علماء گذرے ہیں۔ | علامہ مجلسی کا خاندان حالیہ صدیوں کے انتہائی شہرہء آفاق [[:زمرہ:شیعہ خاندان|شیعہ خاندانوں]] میں سے ہے اور اس خاندان میں آج تک 100 جلیل القدر اور بزرگوار علماء گذرے ہیں۔ | ||
ان کے جد امجد مشہور حافظ و محدث [[ابو نعیم اصفہانی]] ہیں۔ آپ کے دادا [[ملا مقصود علی]] تھے جو ایک پرہیزگار شاعر اور عالم فاضل سمجھے جاتے ہیں۔<ref>بحارالانوار، ج102، ص105.</ref> ان کی دادی محدث بزرگوار شیخ کمال الدین درویش [[محمد بن شیخ حسن نطنزی]] اصفہانی کی بیٹی تھیں۔ ملا محمد باقر کے دو بھائی [[میرزا عزیز اللہ مجلسی]] اور [[ملا عبداللہ مجلسی]] تھے اور [[محدث نوری]] (میرزا حسین نوری) نے ان دو کی مدح کی ہے۔ [[آمنہ بیگم]] علامہ مجلسی کی نامی گرامی ہمشیرہ ہیں جو اپنے زمانے کی عالمہ خواتین میں سے تھیں اور [[ملا صالح مازندرانی]] کی شریک حیات تھیں۔<ref>ریاض العلماء، ج5، ص407.</ref> | ان کے جد امجد مشہور حافظ و محدث [[ابو نعیم اصفہانی]] ہیں۔ آپ کے دادا [[ملا مقصود علی]] تھے جو ایک پرہیزگار شاعر اور عالم فاضل سمجھے جاتے ہیں۔<ref>بحارالانوار، ج102، ص105.</ref> ان کی دادی محدث بزرگوار شیخ کمال الدین درویش [[محمد بن شیخ حسن نطنزی]] اصفہانی کی بیٹی تھیں۔ ملا محمد باقر کے دو بھائی [[میرزا عزیز اللہ مجلسی]] اور [[ملا عبداللہ مجلسی]] تھے اور [[محدث نوری]] (میرزا حسین نوری) نے ان دو کی مدح کی ہے۔ [[آمنہ بیگم]] علامہ مجلسی کی نامی گرامی ہمشیرہ ہیں جو اپنے زمانے کی عالمہ خواتین میں سے تھیں اور [[ملا صالح مازندرانی]] کی شریک حیات تھیں۔<ref>ریاض العلماء، ج5، ص407.</ref> | ||
== طالب علمی == | == طالب علمی == |