مندرجات کا رخ کریں

"علامہ محمد باقر مجلسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 39: سطر 39:

== مجلسی خاندان ==
== مجلسی خاندان ==
علامہ مجلسی کا خاندان حالیہ صدیوں کے انتہائی شہرہء آفاق [[:زمرہ:شیعہ خاندان|شیعہ خاندانوں]] میں سے ہے اور اس خاندان میں آج تک 100 جلیل القدر اور بزرگوار علماء گذرے ہیں۔
علامہ مجلسی کا خاندان حالیہ صدیوں کے انتہائی شہرہء آفاق [[:زمرہ:شیعہ خاندان|شیعہ خاندانوں]] میں سے ہے اور اس خاندان میں آج تک 100 سے زیادہ جلیل القدر اور بزرگ علماء گذرے ہیں۔
 
کہا جاتا ہے کہ ان کے دادا [[ملا مقصود علی]] کی بڑی شاندار مجالس پڑھا کرتے تھے یا یہ کہ انھوں نے اپنے اشعار میں اپنا تخلص "مجلسی" رکھا تھا اسی وجہ سے ان کا خاندان مجلسی کہلائے گئے اور اسی عنوان سے مشہور ہوئے۔<ref>بحارالانوار، ج102، ص105.</ref> دوسری نقل یہ ہے کہ علامہ محمد باقر کے والد [[علامہ محمد تقی مجلسی|محمد تقی]] اصفہان میں "مجلس" نامی گاؤں میں رہتے تھے اس وجہ سے یہ خاندان مجلسی کے عنوان سے مشہور ہوئیں۔<ref>خدمات علامہ مجلسی، مکتب اسلام، سال 47، شماره 7، ص50.</ref>
 
ان کے جد امجد مشہور حافظ و محدث [[ابو نعیم اصفہانی]] ہیں۔ آپ کے دادا [[ملا مقصود علی]] تھے جو ایک پرہیزگار شاعر اور عالم فاضل سمجھے جاتے ہیں۔<ref>بحارالانوار، ج102، ص105.</ref> ان کی دادی محدث بزرگوار شیخ کمال الدین درویش [[محمد بن شیخ حسن نطنزی]] اصفہانی کی بیٹی تھیں۔ ملا محمد باقر کے دو بھائی [[میرزا عزیز اللہ مجلسی]] اور [[ملا عبداللہ مجلسی]] تھے اور [[محدث نوری]] (میرزا حسین نوری) نے ان دو کی مدح کی ہے۔ [[آمنہ بیگم]] علامہ مجلسی کی نامی گرامی ہمشیرہ ہیں جو اپنے زمانے کی عالمہ خواتین میں سے تھیں اور [[ملا صالح مازندرانی]] کی شریک حیات تھیں۔<ref>ریاض العلماء، ج5، ص407.</ref>

confirmed، templateeditor
8,847

ترامیم