مندرجات کا رخ کریں

"علامہ محمد باقر مجلسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 36: سطر 36:


== ولادت اور نسب ==
== ولادت اور نسب ==
علامہ مجلسی سنہ 1237 ہجری میں [[اصفہان]] میں پیدا ہوئے۔<ref>اعیان الشیعه، ج9، ص182. ریحانة الادب، ج5، ص196.</ref> ان کی ولادت [[صفویہ|صفوی]] سلطنت کے دور میں اور [[شاہ عباس اول]] کی بادشاہی کے آخری سال میں ہوئی۔ ان کے والد [[علامہ محمد تقی مجلسی]] (مجلسی اول)، ہیں جو اپنے زمانے کے نامور اکابرین اور مجتہدین [[بہاء الدین عاملی (شیخ بہائی)]]، [[ملا عبداللہ شوشتری]] اور [[میر داماد]] کے شاگرد تھے اور ان کی والدہ [[صدر الدین محمد عاشوری قمی]] کی بیٹی اور علم و فضیلت کے خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔<ref>الذریعة، ج1، ص151. بحارالانوار، ج102، ص105.</ref>
علامہ مجلسی سنہ 1037 ہجری قمری میں [[اصفہان]] میں پیدا ہوئے۔<ref>اعیان الشیعہ، ج9، ص182. ریحانۃ الادب، ج5، ص196.</ref> ان کی ولادت [[صفویہ]] کے دور میں [[شاہ عباس اول]] کی بادشاہی کے آخری سال میں ہوئی۔ ان کے والد [[علامہ محمد تقی مجلسی]] (مجلسی اول)، اپنے زمانے کے نامور اکابرین اور مجتہدین؛ [[بہاء الدین عاملی (شیخ بہائی)]]، [[ملا عبداللہ شوشتری]] اور [[میر داماد]] کے شاگرد تھے اور ان کی والدہ [[صدر الدین محمد عاشوری قمی]] کی بیٹی اور علم و فضیلت کے خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔<ref>الذریعۃ، ج1، ص151. بحارالانوار، ج102، ص105.</ref>


== زوجات اور اولاد ==
== زوجات اور اولاد ==
confirmed، templateeditor
8,851

ترامیم