"علامہ محمد باقر مجلسی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 33: | سطر 33: | ||
'''علامہ مجلسی''' کو حدیث نگاری کا زیادہ شوق تھا اور عقیدے کے اعتبار سے اخباریوں کے زیادہ نزدیک تھے۔ آپ کی سب سے مشہور تالیف [[بحار الانوار]]، احادیث کا ایک بہت بڑا خزینہ ہے جس نے احادیث کی احیاء میں اہم کردار ادا کی ہے۔ اس کے علاوہ ان کی دیگر مشہور آثار میں [[مرآة العقول]]، [[حق الیقین]]، [[زاد المعاد]]، [[تحفۃ الزائر]]، [[عین الحیات]]، [[حیاة القلوب]]، [[جلاء العیون]]، [[حلیۃ المتقین]] وغیرہ شامل ہیں۔ | '''علامہ مجلسی''' کو حدیث نگاری کا زیادہ شوق تھا اور عقیدے کے اعتبار سے اخباریوں کے زیادہ نزدیک تھے۔ آپ کی سب سے مشہور تالیف [[بحار الانوار]]، احادیث کا ایک بہت بڑا خزینہ ہے جس نے احادیث کی احیاء میں اہم کردار ادا کی ہے۔ اس کے علاوہ ان کی دیگر مشہور آثار میں [[مرآة العقول]]، [[حق الیقین]]، [[زاد المعاد]]، [[تحفۃ الزائر]]، [[عین الحیات]]، [[حیاة القلوب]]، [[جلاء العیون]]، [[حلیۃ المتقین]] وغیرہ شامل ہیں۔ | ||
متعدد قلمی آثار اور شاگردوں کی تربیت کے ذریعے انہوں نے [[شیعہ]] ثقافت اور اپنے بعد آنے والے علماء کی علمی روش پر گہرے نقوش چھوڑے ہیں۔ [[صفویہ]] دور حکومت میں سیاسی اور اجتماعی سرگرمیوں کی وجہ سے آپ ہر خاص عام میں نہایت مقبول تھے یہاں تک کہ "شاہ سلیمان صفوی" کے دور میں آپ "[[شیخ الاسلام]]" کے مقام پر فائز ہوئے اور [[سلطان حسین صفوی]] کے دور میں با اثر شخصیات میں آپ کا شمار ہوتا تھا۔ | |||
== ولادت اور نسب == | == ولادت اور نسب == |