مندرجات کا رخ کریں

"علامہ محمد باقر مجلسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 29: سطر 29:
}}
}}

'''محمد باقر بن محمد تقی''' (1037ق. - 1110ق.) جو '''علامہ مجلسی''' یا '''مجلسی دوئم''' کے نام سے معروف ہیں عالم اسلام کے مشہور ترین علماء [[:زمرہ:فقہاء|فقہاء]] اور [[:زمرہ:محدثین|محدثین]] اور [[صفویہ]] دور حکومت کے با اثر [[شیعہ]] علماء میں شمار ہوتے تھے۔
'''محمد باقر بن محمد تقی''' (1037ق. - 1110ق.) جو '''علامہ مجلسی''' یا '''مجلسی دوئم''' کے نام سے معروف ہیں عالم اسلام کے مشہور ترین علماء، [[:زمرہ:فقہاء|فقہاء]]، [[:زمرہ:محدثین|محدثین]] اور [[صفویہ]] دور حکومت کے با اثر [[شیعہ]] علماء میں شمار ہوتے تھے۔

'''علامہ مجلسی''' کو حدیث نگاری کا زیادہ شوق تھا اور عقیدے کے اعتبار سے اخباریوں کے زیادہ نزدیک تھے۔ آپ کی سب سے مشہور تالیف [[بحار الانوار]]، احادیث کا ایک بہت بڑا خزینہ ہے جس نے احادیث کی احیاء میں اہم کردار ادا کی ہے۔ اس کے علاوہ ان کی دیگر مشہور آثار میں [[مرآة العقول]]، [[حق الیقین]]، [[زاد المعاد]]، [[تحفۃ الزائر]]، [[عین الحیات]]، [[حیاة القلوب]]، [[جلاء العیون]]، [[حلیۃ المتقین]] وغیرہ شامل ہیں۔

confirmed، templateeditor
8,854

ترامیم