مندرجات کا رخ کریں

"دعائے ناد علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 84: سطر 84:


اسی طرح [[علی صدرایی خویی]] "فہرستگان نسخہ ہای خطی حدیث و علوم حدیث شیعہ" نامی کتاب میں کتاب "ناد علیاً مظہر العجائب" کی شروحات کی طرف اشارہ کیا ہے۔<ref>ملاحظہ کریں: صدرایی خویی، فہرستگان نسخہ ہای خطی حدیث و علوم حدیث شیعہ، ۱۳۸۲ش، ج۱۰، ص۴۳۷ و ۴۵۹ و ۵۳۷۔</ref>
اسی طرح [[علی صدرایی خویی]] "فہرستگان نسخہ ہای خطی حدیث و علوم حدیث شیعہ" نامی کتاب میں کتاب "ناد علیاً مظہر العجائب" کی شروحات کی طرف اشارہ کیا ہے۔<ref>ملاحظہ کریں: صدرایی خویی، فہرستگان نسخہ ہای خطی حدیث و علوم حدیث شیعہ، ۱۳۸۲ش، ج۱۰، ص۴۳۷ و ۴۵۹ و ۵۳۷۔</ref>
==متن ناد علی==
شرح دیوان منسوب امام علی اور مصباح میں مذکور ناد علی  کی نسبت زاد المعاد میں طویل دعا ذکر ہوئی ہے ۔بعید نہیں کہ اسی لئے طویل دعا کو ناد علی کبیر کے نام سے تعبیر کیا جاتا ہو ۔
علامہ مجلسی نے زاد العاد (مفتاح الجنان) میں ناد علی کو دعا کے عنوان سے اس  متن کے ساتھ نقل کیا ہے :
{{حدیث|نَادِ عَلِيّاً مَظْهَرَ الْعَجَائِبِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَادِ عَلِيّاً مَظْهَرَ الْعَجَائِبِ تَجِدْهُ عَوْناً لَكَ فِي النَّوَائِبِ لِي إِلَى اللَّهِ حَاجَتِي وَ عَلَيْهِ مُعَوَّلِي كُلَّمَا رَمْيَتُهُ وَ رَمَيْتَ مُقْتَضَي كُلِّ هَمٍّ وَ غَمٍّ سَيَنْجَلِي بِعَظَمَتِكَ يَا اللَّهُ وَ بِنُبُوَّتِكَ يَا مُحَمَّدُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَ آلِهِ وَ سَلَّمَ وَ بِوَلَايَتِكَ يَا عَلِيُّ يَا عَلِيُّ يَا عَلِيُّ أَدْرِكْنِي بِحَقِّ لُطْفِكَ الْخَفِيِّ، اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ أَنَا مِنْ شَرِّ أَعْدَائِكَ بَرِي‌ءٌ بَرِي‌ءٌ بَرِي‌ءٌ اللَّهُ صَمَدِي بِحَقِّ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ يَا أَبَا الْغَيْثِ أَغِثْنِي يَا عَلِيُّ أَدْرِكْنِي يَا قَاهِرَ الْعَدُوِّ وَ يَا وَالِيَ الْوَلِيِّ يَا مَظْهَرَ الْعَجَائِبِ يَا مُرْتَضَى عَلِيُّ، يَا قَهَّارُ تَقَهَّرْتَ بِالْقَهْرِ وَ الْقَهْرُ فِي قَهْرِ قَهْرِكَ يَا قَهَّارُ يَا ذَا الْبَطْشِ الشَّدِيدِ أَنْتَ الْقَاهِرُ الْجَبَّارُ الْمُهْلِكُ الْمُنْتَقِمُ الْقَوِيُّ وَ الَّذِي لَا يُطَاقُ انْتِقَامُهُ وَ أُفَوِّضُ أَمْرِي إِلَى اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ بَصِيرٌ‌ بِالْعِبَادِ وَ إِلَهُكُمْ إِلَهٌ وَاحِدٌ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ حَسْبِيَ اللَّهُ وَ نِعْمَ الْوَكِيلُ نِعْمَ الْمَوْلَى وَ نِعْمَ النَّصِيرُ يَا غِيَاثَ الْمُسْتَغِيثِينَ أَغِثْنِي يَا رَاحِمَ الْمَسَاكِينِ ارْحَمْنِي يَا عَلِيُّ وَ أَدْرِكْنِي يَا عَلِيُّ أَدْرِكْنِي يَا عَلِيُّ أَدْرِكْنِي بِرَحْمَتِكَ يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ.}}<ref>مجلسی،زاد المعاد-مفتاح الجنان-،429،تاریخ نشر1423ق بیروت لبنان۔</ref>


==پڑھنے کا حکم==
==پڑھنے کا حکم==
confirmed، templateeditor
8,265

ترامیم