مندرجات کا رخ کریں

"دعائے ناد علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 80: سطر 80:
{{خاتمہ2}}
{{خاتمہ2}}


==مستند==
==مربوطہ کتب==
'''شیعہ مستند''':
دعائے ناد علی اور اس کے خواص کے بارے میں مختل کتابیں لکھی گئی ہیں؛ من جملہ ان میں فارسی زبان میں لکھی گئی کتاب "شرح ناد علیاً مظہر العجائب..." ہے جو [[قم]] میں [[آیت اللہ مرعشی نجفی]] کی لائبریری میں موجود ہے۔<ref>رفاعی، معجم ما کتب عن الرسول و اہل البیت، ۱۳۷۱ش، ج۶، ص۶۶۔</ref>


ابراہیم کفعمی (905ق) نے اپنی کتاب المصباح-{{حدیث|جنة الأمان الواقية و جنة الإيمان الباقية}} - کے باب ادعیہ الضالہ و الآبق(گمشدہ چیزیں اور بھاگے ہوئے غلام) کی لوٹانے کی دعاؤں  کے ذیل میں لکھتے ہیں :
اسی طرح [[علی صدرایی خویی]] "فہرستگان نسخہ ہای خطی حدیث و علوم حدیث شیعہ" نامی کتاب میں کتاب "ناد علیاً مظہر العجائب" کی شروحات کی طرف اشارہ کیا ہے۔<ref>ملاحظہ کریں: صدرایی خویی، فہرستگان نسخہ ہای خطی حدیث و علوم حدیث شیعہ، ۱۳۸۲ش، ج۱۰، ص۴۳۷ و ۴۵۹ و ۵۳۷۔</ref>
:میں نے شہید کے ہاتھ سے گمشدہ چیزوں اور بھاگے ہوئے غلام کی واپسی کے اعمال میں ان دو بیتوں کے تکرار کرنے کا لکھا ہوا دیکھا:
{{شعر آغاز}}
{{شعر|{{حدیث|نَادِ عَلِيّاً مَظْهَرَ الْعَجَائِبِ}}|{{حدیث|تَجِدْهُ عَوْناً لَكَ فِي النَّوَائِبِ}}}}
 
{{شعر|{{حدیث|كُلُّ هَمٍّ وَ غَمٍّ سَيَنْجَلِي}}|{{حدیث|بِوَلَايَتِكَ يَا عَلِيُّ يَا عَلِيُّ يَا عَلِيُّ}}}}<ref>[http://lib.eshia.ir/71570/1/183: مصباح کفعمی]</ref>
{{شعر اختتام}}
 
[[محدث نوری]] نے [[مستدرک الوسائل]] میں [[کفعمی]] کی مصباح  سے ذکر کیا ہے ۔<ref>محدث نوری،مستدرک الوسائل ،15/483/18935،مؤسسہ آل البيت عليہم السلام لإحياء التراث - بيروت - لبنان</ref>جیسا کہ ظاہر ہے کہ شہید نے ان دو اشعار کو کسی معصوم کی طرف نسبت دیے بغیر ذکر کیا ہے ۔[[علامہ مجلسی]](1111ق) نے [[بحار الانوار]]<ref>مجلسی ،بحار الانوار ،20/72، دار إحياء التراث العربي - بيروت - لبنان</ref> میں اسے [[اہل سنت]] کی  کتاب شرح دیوان [[امام علی]] کے حوالے سے ذکر کیا ہے ۔
 
'''اہل سنت مستند''':
 
اہل سنت عالم دین قاضی کمال الدین میر حسین بن معین الدین میبدی یزدی(909ق یا 911ق) نے [[امام علی]] سے منسوب دیوان کی شرح میں یوں نقل کیا:
کہتے ہیں کہ جنگ احد کے دن [[رسول خدا]] نے عالم غیب سے یہ صدا سنی:
 
{{حدیث|نَادِ عَلِيّاً مَظْهَرَ الْعَجَائِبِ،تَجِدْهُ عَوْناً لَكَ فِي النَّوَائِبِ،كُلُّ هَمٍّ وَ غَمٍّ سَيَنْجَلِي بِوَلَايَتِكَ يَا عَلِيُّ۔}}<ref>میبدی یزدی،شرح دیون منسوب بہ امیر المؤمنین ،ص434، کوشش اکرم شفائی ،بی تا ،بی جا۔</ref>
 
اسی کو [[علامہ مجلسی]] نے [[بحار الانوار]] 20ویں جلد ص72 پر ذکر کیا ہے۔نیز کتاب ناسخ التواریخ میں مذکورہ اشعار کے بارے میں کہا گیا کہ ان اشعار کے ساتھ خدا نے رسول کو خطاب کیا ہے۔<ref>ناسخ التواریخ،ج۱، ص۳۵۵.</ref>


==متن ناد علی==
==متن ناد علی==
confirmed، templateeditor
8,972

ترامیم