گمنام صارف
"ابو عبیدہ جراح" کے نسخوں کے درمیان فرق
←ابو عبیده اور جنگیں
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 64: | سطر 64: | ||
==ابو عبیده اور جنگیں == | ==ابو عبیده اور جنگیں == | ||
[[رسول خدا]] کی | [[رسول خدا]] کی وفات کے بعد فتنۂ ارتداد نے سر اٹھایا۔ اس دوران جھوٹے [[مدعیان نبوت]] کے خلاف ہونے والی جنگوں میں ابو عبیدہ اور عمر، حضرت ابو بکر کو استحکام خلافت سے پہلے عوام سے زکات لینے کے معاملے میں زیادہ سختگیری کرنے سے روکتے تھے۔<ref> کلاعی، الاكتفا، ۱/گ ۷۳ الف.</ref> شاید اسی وجہ سے ان جنگوں سے مربوط واقعات میں ابو عبیدہ کا کوئی زیادہ واضح کردار نظر نہیں آتا ہے۔ اسکے باوجود شام کی فتح کے موقع پر خلیفہ کی طرف سے رائے طلب کرنے موقع پر وہ خلیفہ کے بہترین مشاورین میں تھا۔<ref> ازدی، تاریخ فتوح الشام، ص۲؛ کلاعی، الاكتفا، ۱/گ ۱۴۲ الف و ب.</ref> | ||
== فتوحات اسلامی میں شرکت== | == فتوحات اسلامی میں شرکت== |