گمنام صارف
"ابو عبیدہ جراح" کے نسخوں کے درمیان فرق
←ابوبکر کو خلافت تک پہنچانے میں کردار
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 54: | سطر 54: | ||
==ابوبکر کو خلافت تک پہنچانے میں کردار== | ==ابوبکر کو خلافت تک پہنچانے میں کردار== | ||
{{اصلی|سقیفۂ بنی ساعدہ}} | {{اصلی|سقیفۂ بنی ساعدہ}} | ||
وفات | وفات پیغمبر (ص) کے بعد انصار میں سے ایک جماعت [[سقیفہ بنی ساعدہ]] میں خلیفہ کے تعین کیلئے اکٹھا ہوئی جن میں خلافت کا امیدوار [[سعد بن عباده]] تھا۔<ref> ابن سعد، الطبقات الكبری، ج۲، ص۲۶۲؛ بلاذری، انساب، ج۱، ص۵۸۰ ۵۸۱؛ یعقوبی، تاریخ، ج۲، ص۱۲۳.</ref> جب [[عمر بن خطاب]] کو اس کی خبر ملی تو اس نے [[ابوبکر]] اور ابو عبیده کو سقیفہ بھیجا۔<ref> طبری، ج۳، ص۲۱۹.</ref> | ||
وہاں مہاجرین اور انصار کے درمیان مجادلے اور جھگڑے کے بعد حضرت ابوبکر کا | وہاں مہاجرین اور انصار کے درمیان مجادلے اور جھگڑے کے بعد حضرت ابوبکر کا خلیفہ کے عنوان سے چناؤ ہوا اور وہاں موجود افراد نے اس کی بیعت کی۔ یہانتک نقل ہوا ہے کہ ابوبکر کی بیعت ابو عبید یا عمر کی خواست پر ہوئی۔<ref> ر.ک : زہری، المغازی النبویہ، ص۱۴۲؛ واقدی، الرّده، ص۲۳، ۲۶؛ ابن ابی الحدید، شرح نہج البلاغہ، ج۶، ص۸، ۱۰، به نقل از جوہری.</ref> | ||
ابوعبیده نے ابو بکر کی [[بیعت]] کے بارے میں انصار سے کہا: اے انصار کی جماعت! تم [[رسول خدا]] کی حمایت کرنے والے پہلے گروہ ہو لیکن اب [[اسلام]] کو سب سے پہلے دگرگوں کرنے | ابوعبیده نے ابو بکر کی [[بیعت]] کے بارے میں انصار سے کہا: اے انصار کی جماعت! تم [[رسول خدا]] کی حمایت کرنے والے پہلے گروہ ہو لیکن اب [[اسلام]] کو سب سے پہلے دگرگوں کرنے والے مت بنو۔<ref> یعقوبی، تاریخ یعقوبی، ج ۲، ص ۱۲۳.</ref> | ||
== مخالفین حکومت سے بیعت== | == مخالفین حکومت سے بیعت== |