مندرجات کا رخ کریں

"ابو عبیدہ جراح" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 73: سطر 73:
طبری  <ref>ج۳، ص۳۹۸.</ref> کی  [[سیف بن عمر]] سے منقول خبر کے مطابق  خالد نے شروع میں لشکر کے اندر پھوٹ پڑنے کے خطرے کے پیش نظر اپنے معزول ہونے کی خبر کو لشکریوں چھپائے رکھا ۔لکھتے ہیں کہ ابوعبیده نے بھی شروع میں اپنے سپہ سالار بننے کی خبر کو آشکار نہیں کیا ۔<ref>طبری، ج۳، ص۴۳۵؛ زہری، المغازی النبوی‍ہ، ص۱۷۴.</ref>

===فتح بعلبک و حمص===
=== بعلبک و حمص===
ابوعبیده دمشقیوں سے صلح کے بعد حمص روانہ ہو گیا اور پہلے بعلبک کے اہالیوں سے صلح کی اور پھر اس نے حمص پر حملہ کیا ۔<ref>بلاذری، فتوح، ج۱، ص۱۵۴، ۱۵۶.</ref> لیکن الاذقیہ کا علاقہ سخت جنگ کے بعد فتح ہوا ۔<ref>بلاذری، فتوح، ج۱، ص۱۵۷.</ref>  بلاذری<ref>فتوح، ج۱، ص۱۶۲.</ref> کے مطابق  [[رجب]] سال ۱۵ہجری قمری میں [[یرموک]] کی سخت جنگ کے بعد ابوعبیده نے قنسرین اور انطاکی کو فتح کیا  ۔<ref>فتوح، ج۱، ص۱۷۲  ۱۷۴.</ref> عمرو بن عاص کے ذریعے ہونے والی [[اردن]] اور [[فلسطین]] کی مانند سرزمینوں کی فتوحات میں  ابو عبیدہ نے نظارت کے فرائض انجام دیئے ۔<ref>ازدی، تاریخ فتوح الشام، ص۱۰۷.</ref>

کہتے ہیں کہ جب ابوعبیده (۱۷ ق) میں [[بیت المقدس]] کی فتح میں سرگرم تھا ، شہر کے لوگوں نے صلح اور جزیے دینے کا اس شرط پر ارادہ ظاہر  کیا کہ خلیفہ خود صلح کرنے کیلئے شام آئے ۔ ابوعبیده نے عمر کو خط لکھا تو عمر جابیہ (دمشق) آیا اور پھر وہاں سے  [[بیت المقدس]]  آ کر صلح نامے پر دستخط کیے ۔<ref>بلاذری، فتوح، ج۱، ص۱۶۴؛ طبری،‌ ج۳، ص۶۰۸  ۶۰۹، قس: ج۴، ص۵۶  ۵۷.</ref>

==وفات==
==وفات==
ابوعبیده جراح  ۱۷ یا ۱۸ق میں شام کے علاقے میں طاعون کی بیماری میں گرفتار ہو کر چل بسا ۔<ref>ازدی، تاریخ فتوح الشام، ص۲۶۷؛‌ بلاذری،‌ فتوح، ج۱، ص۱۶۵؛ ابن عساکر، تاریخ مدین‍ہ دمشق، ص۳۱۹  ۳۲۲.</ref> کہتے ہیں اسکی قبر اردن میں ہے۔ <ref>ازدی، تاریخ فتوح الشام، ص۲۶۷؛ ابوزرعہ، تاریخ، ج۱، ص۲۱۸؛ ابن اعثم، كتاب الفتوح، ج۱، ص۳۱۱؛ ابونعیم، معرف‍ۃ الصحاب‍ہ، ج۲، ص۲۰.</ref> ابوعبیده کی کوئی اولاد باقی نہیں رہی ۔<ref>ابن قتیبہ، المعارف، ص۲۴۷؛ ابن حزم، جمہرۃ انساب العرب، ص۱۷۶؛ ذهبی،  سیر اعلام النبلاء،ج۱، ص۸، به نقل از زبیر بن بکار.</ref>

گمنام صارف