مندرجات کا رخ کریں

"ابو عبیدہ جراح" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 63: سطر 63:
حضرت ابوبکر کے خلافت حاصل ہونے کے بعد پہلے خلیفہ کے مخالفین خاص طور پر [[حضرت علی]] سے بیعت لینے میں ابو عبیدہ نے اہم کردار ادا کیا ۔<ref>واقدی، الرّده، ص۲۹.</ref> ابوعبیده نے ابوبکر کی بیعت کرنے کیلئے ابوبکر ، عمر اور [[مغیرہ بن شعبہ]] کے ساتھ مل کر رسول کے چچا  [[عباس بن عبدالمطلب|عباس]] کی تلاش شروع کی ۔<ref>یعقوبی، تاریخ، ج۲، ص۱۲۴  ۱۲۵؛ ابن ابی الحدید،‌ شرح نهج البلاغ‍ه، ج۱، ص۱۲۹  ۲۲۰.</ref> حضرت ابو بکر کی  خلافت کے استحکام کے  بعد بیت المال سنبھالنے کا عہدہ اس کے سپرد ہوانیز زندگی کے  آخری ایام تک وہ خلافت کے اہم تریں ارکان میں سے رہا۔<ref>خلیفه،‌ الطبقات، ج۱، ص۱۰۸؛ احمد بن حنبل، العلل، ج۳، ص۴۹۱؛ طبری، ج۳، ص۴۲۶.</ref>

==ابوعبیده اور جنگیں ==
==ابوعبیده اور جنگیں ==
[[رسول خدا]] کی آنکھیں بند ہونے کے بعد  فتنۂ ارتداد نے اپنی آب و تاب کے ساتھ کھولیں ۔ اس دوران جھوٹے مدعیان نبوت کے خلاف ہونے والی جنگوں میں ابو عبیدہ اور عمر حضرت ابو بکر کو استحکام خلافت سے پہلے  عوام سے زکات لینے کے معاملے میں زیادہ سختگیری کرنے سے روکتے تھے۔<ref>کلاعی، الاكتفا، ۱/گ ۷۳ الف.</ref>  شاید اسی وجہ سے ان جنگوں سے مربوط  واقعات میں ابو عبیدہ کا کوئی زیادہ واضح کردار نظر نہیں آتا ہے ۔ اسکے باوجود شام کی فتح کے موقع پر خلیفہ کی طرف سے رائے طلب کرنے موقع پر وہ خلیفہ کے بہترین مشاورین میں تھا ۔<ref>ازدی، تاریخ فتوح الشام، ص۲؛‌ کلاعی، الاكتفا، ۱/گ ۱۴۲ الف و ب.</ref>
[[رسول خدا]] کی آنکھیں بند ہونے کے بعد  فتنۂ ارتداد نے اپنی آب و تاب کے ساتھ کھولیں ۔ اس دوران جھوٹے [[مدعیان نبوت]] کے خلاف ہونے والی جنگوں میں ابو عبیدہ اور عمر حضرت ابو بکر کو استحکام خلافت سے پہلے  عوام سے زکات لینے کے معاملے میں زیادہ سختگیری کرنے سے روکتے تھے۔<ref>کلاعی، الاكتفا، ۱/گ ۷۳ الف.</ref>  شاید اسی وجہ سے ان جنگوں سے مربوط  واقعات میں ابو عبیدہ کا کوئی زیادہ واضح کردار نظر نہیں آتا ہے ۔ اسکے باوجود شام کی فتح کے موقع پر خلیفہ کی طرف سے رائے طلب کرنے موقع پر وہ خلیفہ کے بہترین مشاورین میں تھا ۔<ref>ازدی، تاریخ فتوح الشام، ص۲؛‌ کلاعی، الاكتفا، ۱/گ ۱۴۲ الف و ب.</ref>

== فتوحات اسلامی میں شرکت==
== فتوحات اسلامی میں شرکت==
گمنام صارف