مندرجات کا رخ کریں

"روضہ امام حسین" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 26: سطر 26:


=== چوتھی بناء ===
=== چوتھی بناء ===
۹ [[ذی الحجہ]] ۲۷۳ ھ ق میں اس وقت جب زائرین [[روز عرفہ]] امام حسین علیہ السلام کے روضہ میں جمع تھے، اس عمارت کو جو منتصر نے بنوائی تھی، ان کے سروں پر خراب کر دی گئی، جس کے نتیجہ میں بعض افراد جاں بحق ہو گئے۔
[[9 ذی الحجہ]] 273 ھ میں اس وقت جب زائرین [[روز عرفہ]] امام حسین علیہ السلام کے روضہ میں جمع تھے، اس عمارت کو جو منتصر نے بنوائی تھی، ان کے سروں پر خراب کر دیا گیا، جس کے نتیجہ میں بعض افراد جاں بحق ہو گئے۔
اس کے بعد ۱۰ سال تک امامؑ کا روضہ اسی طرح سے بغیر تعمیر کے رہا، یہاں تک کہ داعی صغیر نے حکومت اپنے ہاتھ میں لی۔ اس نے امام علیؑ اور امام حسینؑ کی قبروں پر مناسب عمارت تعمیر کرنے کا حکم دیا۔ اس بناء کی تاریخ سن ۲۷۹ سے ۲۸۹ ق تک بنتی ہے۔ داعی صغیر نے جو روضہ کربلا میں تعمیر کرایا تھا اس میں ایک بلند گنبد اور دو دروازے شامل تھے اور ان دونوں دروازوں کے درمیان ایک چھت قرار دی گئی تھی۔ اس نے اسی طرح سے امام حسین علیہ السلام کے روضہ اور اس کے اطراف میں شامل گھروں کے درمیان موجود احاطہ کی باز سازی کرائی۔<ref>آل طعمہ، کربلا و حرم ھای مطھر، صفحہ ۹۹۔۱۰۰</ref>
اس کے بعد 10 سال تک امامؑ کا روضہ اسی طرح سے بغیر تعمیر کے رہا، یہاں تک کہ [[داعی صغیر]] نے حکومت اپنے ہاتھ میں لی۔ اس نے امام علیؑ اور امام حسینؑ کی قبروں پر مناسب عمارت تعمیر کرنے کا حکم دیا۔ اس بناء کی تاریخ سنہ 279 سے 289 ھ تک بنتی ہے۔ داعی صغیر نے جو روضہ کربلا میں تعمیر کرایا تھا اس میں ایک بلند گنبد اور دو دروازے شامل تھے اور ان دونوں دروازوں کے درمیان ایک چھت قرار دی گئی تھی۔ اس نے اسی طرح سے امام حسین علیہ السلام کے روضہ اور اس کے اطراف میں شامل گھروں کے درمیان موجود احاطہ کی باز سازی کرائی۔<ref> آل طعمہ، کربلا و حرم ھای مطھر، صفحہ ۹۹۔۱۰۰</ref>


=== پانچویں بناء ===
=== پانچویں بناء ===
گمنام صارف