"حجر بن عدی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←شہادت
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←شہادت) |
||
سطر 85: | سطر 85: | ||
زیاد نے حجر اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے حضرت علی(ع) کی شان میں کی جانے والے گستاخی کی مخالفت کرنے کے حوالے کوفہ کے بعض بزرگان کی گواہی بھی حجر کے خلاف لکھی جانے والے خط کے ساتھ ضمیمہ کیا۔<ref> دینوری، ص۲۲۳۲۲۴؛ یعقوبی، ج۲، ص۲۳۰؛ ابن سعد، ج۶، ص۲۱۹؛ طبری، ج۵، ص۲۶۹۲۷۰، کہ بعض نے ان کی تعداد 70 نفر ذکر کئے ہیں</ref> | زیاد نے حجر اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے حضرت علی(ع) کی شان میں کی جانے والے گستاخی کی مخالفت کرنے کے حوالے کوفہ کے بعض بزرگان کی گواہی بھی حجر کے خلاف لکھی جانے والے خط کے ساتھ ضمیمہ کیا۔<ref> دینوری، ص۲۲۳۲۲۴؛ یعقوبی، ج۲، ص۲۳۰؛ ابن سعد، ج۶، ص۲۱۹؛ طبری، ج۵، ص۲۶۹۲۷۰، کہ بعض نے ان کی تعداد 70 نفر ذکر کئے ہیں</ref> | ||
== شہادت == | == شہادت == | ||
{{اصلی|مرج عذراء}} | {{اصلی|مرج عذراء}} | ||
[[ | [[ملف:حرم حجربن عدی.jpg|تصغیر|حجربن عدی کا مزار تخریب سے پہلے]] | ||
جب حجر اور ان کے ساتھی [[دمشق]] سے 12 میل کے فاصلے پر [[مرج عذراء]] نامی مقام پر پہنچے تو معاویہ نے انہیں قتل کرنے کا حکم دیا،<ref> ابن سعد، ج۶، ص۲۱۹؛ مسعودی، ج۳، ص۱۸۹</ref> لیکن بعض لوگوں کی شفاعت کی وجہ سے<ref> یعقوبی، ج۲، ص۲۳۱</ref> حجر اور دوسرے چھ نفر کو حضرت علی(ع) کی شان میں گستاخی کرنے کے بدلے میں اپنی جان بچانے کا موقع مل گیا لیکن انہوں نے اسے قبول نہیں کیا اور شہید ہونے کیلئے تیار ہوگئے۔ لیکن حجر کے باقی ساتھ ساتھیوں کو نجات مل گئی؛<ref>طبری، ج۵، ص۲۷۵۲۷۸؛ قس ابن سعد، ج۶، ص۲۲۰</ref> [[یعقوبی]]،<ref> ج۲، ص۲۳۱</ref> نے مارے جانے والوں کی تعداد کو سات نفر ذکر کیا ہے لیکن نام لیتے وقت حجر سمیت صرف چھ نفر کا نام لیا ہے۔ | |||
[[مسعودی]]<ref> ج۳، ص۱۸۸ ۱۸۹</ref> کے مطابق ان میں سے سات نفر نے حضرت علی(ع) سے بیزاری اختیار کرنے کے ذریعے اپنی جان بچائی جبکہ مزید سات نفر کو شہید کئے گئے۔ مارے جانے والوں کو پہلے سے تیار شدہ کفن اور قبر کے نزدیک شہید کئے گئے پھر ان پر نماز پڑھی گئی اور ان کے جسد خاکی کو سپرد خاک کئے گئے۔<ref> یعقوبی، ج۲، ص۲۳۱؛ طبری، ج۵، ص۲۷۵۲۷۷</ref> | |||
''' | '''شہادت سے پہلی رات''' | ||
حجر | حجر اور اس کے ساتھیوں نے [[شہادت]] سے پہلی رات کو عبادت میں گزاریں اور حجر نے شہادت سے پہلے بھی دو رکعت نماز پڑھی۔<ref> طبری، ج۵، ص۲۷۵</ref> | ||
''' | '''مرج عذراء میں شہید ہونے والے پہلے مسلمان''' | ||
مسعودی<ref> ج۳، ص۱۸۸</ref> کے مطابق حجربن عدی پہلے مسلمان ہیں جسے ہاتھ باندھ کر اسیری کی حالت میں شہید کیا گیا۔ وہ پہلے مسلمان تھے جو فتوحات کے وقت [[مرج عذراء]] میں داخل ہو کر اسے فتح کیا اور وہاں شہید ہونے والے پہلے مسلمان بھی وہ خود ہی تھے۔<ref> ابن سعد، ج۶، ص۲۱۷؛ یعقوبی؛، ج۲، ص۲۳۱، ابن اثیر، ج۱، ص۴۶۲</ref> | |||
''' | '''شہادت کی تاریخ''' | ||
ان کی تاریخ شہادت کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ [[طبری]] اور [[ابن اثیر]] نے سنہ۵۱ ہجری، یعقوبی نے سنہ ۵۲ ہجری، اور [[ابن قتیبہ]] اور [[مسعودی]] نے سنہ ۵۳ ہجری کو ان کی تاریخ شہادت کے طور پر ذکر کیا ہے۔<ref> طبری، ج۵، ص۲۵۳ بہ بعد؛ ابن اثیر، ج۱، ص۴۶۲: سال ۵۱؛ یعقوبی، ج۲، ص۲۳۱: سال ۵۲؛ ابن قتیبہ، ص۳۳۴؛ مسعودی، ج۳، ص:۱۸۸ سال ۵۳.</ref> ایک ضعیف [[روایت]] میں ان کی شہادت کو سنہ 50 ہجری بھی ذکر ہوئی ہے۔<ref> مسعودی، ج۳، ص۱۹۰.</ref> حجر بن عدی کے بیٹے عبداللہ اور عبدالرحمان سنہ67 ہجری میں [[مختار بن ابی عبید ثقفی]] کے ہمراہ [[مصعب بن زبیر]] کے ہاتھوں شہید ہو گئے۔<ref>ابن حجر، الاصابہ، ج۲، ص۳۴.</ref> | |||
== | == حجر بن عدی کی شہادت پر رد عمل== | ||
[[ | [[ملف:تخریب ضریح حجر توسط وهابیان.jpg|تصغیر|وہابیوں کے ہاتھوں حجر بن عدی کے مقبرے کی تخریب]] | ||
کوفیوں نے حجر بن عدی کے مارے جانے کو انتہائی وحشتناک قرارد دیا۔ یہ امر اتنا قبیح عمل تھا کہ خود معاویہ کے قریبی افراد نے بھی اس کام پر معاویہ کی مذمت کی یہاں تک کہ [[مالک بن ہبیرہ|مالک بن ہبَیرہ]] کہا کہ اس نے کتنا برا کام انجام دیا ہے اور یہ کہ ان افراد نے کوئی ایسا عمل انجام نہیں دیا تھا جس کی سزا قتل ہو لیکن معاویہ نے جواب میں کہا کہ اس نے فتنہ کو جڑ سے اکھاڑنے کا ارادہ کیا تھا۔<ref>الدینوری، الاخبار الطوال، ص۲۲۴.</ref> | |||
:''' | :'''امام حسین(ع) کا رد عمل''' | ||
[[امام حسین]](ع) کیلئے یہ خبر انتہائی افسوسناک تھی چنانچہ آپ نے معاویہ کو ایک خط لکھا جس میں آپ نے معاویہ کے برے کاموں میں سے ایک کو حجر بن عدی کو قتل کرنا قرار دیا۔<ref> الدینوری، ص۲۲۳۲۲۴؛ طبری، ج۵، ص۲۷۹؛ کشی، ص۹۹</ref> | |||
[[ | [[ملف:نبش قبر حجر توسط وهابیون.jpg|بندانگشتی|وہابیوں کے ہاتھوں حجر بن عدی کی قبر می بے حرمتی]] | ||
:''' | :'''عایشہ کا رد عمل''' | ||
[[عایشہ]] کسی | [[عایشہ]] نے کسی کو معاویہ کے پاس بھیجا تاکہ حجر کو قتل کرنے سے بار آئے لیکن عایشہ کا پیغام حجر کے شہید کئے جانے کے بعد معاویہ تک پہچا۔<ref> ابن سعد، ج۶، ص۲۱۹۲۲۰؛ دینوری، ص۲۲۳۲۲۴؛ ابن اثیر، ج۱، ص۴۶۲</ref> حجر بن عدی کی شہادت نے عایشہ کو بھی احتجاج پر مجبور کیا۔ جب معاویہ نے اس کام کو امت کی اصلاح کیلئے انجام دینے کا عندیہ دیا تو عایشہ نے کہا: | ||
:::سمعت [[رسول اکرم|رسول اللہ]] (صلی اللہ علیہ و آلہ) یقول سیقتل [[مرج عذراء|بعذراء]] اناس یغضب اللہ لہم و اہل السماء | :::{{حدیث|سمعت [[رسول اکرم|رسول اللہ]] (صلی اللہ علیہ و آلہ) یقول سیقتل [[مرج عذراء|بعذراء]] اناس یغضب اللہ لہم و اہل السماء|ترجمہ= میں نے سانا کہ پیغمبر اکرم(ص) نے فرمایا: میرے بعد [[مرج عذراء|عذراء]] میں کچھ لوگوں کو شہید کئے جائیں گے، خداوندمتعال اور آسمان میں رہنے والے اس قتل سے ناراض ہونگے۔<ref>سیوطی، الجامع الصغیر، ج۲، ص۶۱؛ ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق، دارالفکر، ج۱۲، ص۲۲۶؛ الصفدی، الوافی بالوفیات، ج۱۱، ص۲۴۸؛ مجلسی، بحارالانوار، ج۱۸، ص۱۲۴.</ref> | ||
== مدفن حجر == | == مدفن حجر == | ||
ابن اثیر<ref> ج۱، ص۴۶۲</ref> کے مطابق حجر بن عدی کی قبر [[مرج عذراء]] میں دعاوں کے مستجاب ہونے کی جگہ کے عنوان سے معروف ہے۔ وہاں پر ان کے قبر کے نزدیک ایک مسجد بھی بنائی گئی ہے۔<ref> ابن عساکر، ج۱۲، ص۲۰۸</ref> موجودہ دور میں بھی ان کا مدفن زیارتگاہ کے طور پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ | |||
:'''تخریب | :'''مرقد کی تخریب''' | ||
2 مئی 2013ء کو شامی حکومت سے برسر پیکار دہشت گروہ جبہۃ النصرہ کے ہاتھوں حجر بن عدی کا مزار تخریب ہوا اور قبر کی کھودائی کے بعد اس میں موجود جسد خاکی کو نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا۔<ref>[http://www.tabnak.ir/fa/news/316855 نبش قبر حجر بن عدی]</ref> | |||
== حوالہ جات== | == حوالہ جات== |