مندرجات کا رخ کریں

"حجر بن عدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 65: سطر 65:
حجر نے تَدْمُر تک حملہ آوروں کا تعاقب کیا اور آخر کر انہیں شکست دے دیا اور دو دن اسی منطقہ میں قیام کیا۔<ref>یعقوبی، ج۲، ص۱۹۵ ۱۹۶؛ طبری، ج۵، ص۱۳۵</ref>
حجر نے تَدْمُر تک حملہ آوروں کا تعاقب کیا اور آخر کر انہیں شکست دے دیا اور دو دن اسی منطقہ میں قیام کیا۔<ref>یعقوبی، ج۲، ص۱۹۵ ۱۹۶؛ طبری، ج۵، ص۱۳۵</ref>


== حجر امام حسن(ع) کے ساتھ ==<!--
== حجر امام حسن(ع) کے ساتھ ==
پس از شہادت [[امیرمؤمنان]] و بہ امامت رسیدن [[امام حسن]](ع) و اقدام آن حضرت(ع) برای جنگ با معاویہ، جریان بہ سمتی پیش رفت کہ امام مصلحت را در پذیرش [[صلح با معاویہ]] دید. حجر اولین کسی بود کہ بہ دیدار امام(ع) رفت و با لحنی تند اعتراض کرد و حضرت(ع) را بہ ادامہ جنگ فراخواند. پاسخ امام حسن(ع) این بود کہ چون رغبت بیشتر مردم عراق بر صلح است، تن بہ صلح دادہ است تا جان شیعیان خاص ایشان محفوظ بماند.
امیرمؤمنان حضرت علی(ع) کی شہادت اور [[امام حسن]](ع) کی امامت پر فائز ہونے کے بعد جب کچھ مصلحتوں کی بنا پر آپ(ع) کو معاویہ کے ساتھ [[صلح امام حسن|صلح]] کرنا پڑا تو حجر پہلا شخص تھا جو امام(ع) کی خدمت میں پہنچا اور ایک تند لہجے میں اعتراض کرتے ہوئے امام(ع) کو جنگ جاری رکھنے کی دعوت دی۔ اس کے جواب میں امام(ع) نے فرمایا کہ جب لوگوں کی اکثریت صلح کی خواہاں ہیں تو اپنے خاص شیعوں کی حفاظت کی خاطر صلح کے علاوہ کوئی اور چارہ نہیں ہے۔


پس از آن، حجر نزد [[امام حسین]](ع) رفت و دیدگاہ خود را دربارہ جنگ با معاویہ مطرح کرد، اما ایشان او را بہ متابعت از امام حسن(ع) فراخواند.<ref> دینوری، ص۲۲۰؛ برای توضیح وجہ این اظہارات رجوع کنید بہ شوشتری، ج۳، ص۱۳۱</ref>
اس کے بعد حجر [[امام حسین]](ع) کے پاس چلا گیا اور جنگ سے متعلق اپنی رائ سے آگاہ کیا، امام حسین(ع) نے انہیں امام حسن(ع) کی اطاعت کرنے کی دعوت دی۔<ref> دینوری، ص۲۲۰؛ شوشتری، ج۳، ص۱۳۱</ref>


== در دورہ معاویہ ==
== معاویہ کے دور میں ==
:'''مخالفت با ناسزاگویی بہ امام علی(ع)'''
:'''امام علی(ع) کی شان میں گستاخی کی مخالفت'''
چون [[مغیرۃ بن شعبہ]] (حاکم کوفہ) بہ دستور معاویہ، [[حضرت علی|علی علیہ‌ السلام]] را بر منبر لعن می‌کرد، حجر و [[عمرو بن حمق خزاعی]] ہمراہ شماری از یاران خود، با او مخالفت نمودند<ref> رجوع کنید بہ یعقوبی، ج۲، ص۲۳۰؛ طبری، ج۵، ص۲۵۴</ref> و بہ وی سنگ ریزہ پرتاب کردند. مغیرہ با فرستادن مبلغی برای او کوشید وی را بہ خود نزدیک سازد.<ref> دینوری، ص۲۲۳</ref>
جب [[مغیرۃ بن شعبہ]] (حاکم کوفہ) نے معاویہ کے حکم پر ممبروں سے [[حضرت علی علیہ‌ السلام]] پر لعن کرنا شروع کیا تو حجر اور [[عمرو بن حمق خزاعی]] نے کئی اور ساتھیوں سمیت ان کی مخالفت کی <ref> یعقوبی، ج۲، ص۲۳۰؛ طبری، ج۵، ص۲۵۴</ref> اور مغیرہ پر پتھراؤ شروع کیا۔ مغیرہ نے مال و دولت کی لالچ دے کر حجر کو اپنے نزدیک کرنا چاہا۔<ref> دینوری، ص۲۲۳</ref>


:'''دستگیری'''
:'''دستگیری'''
در سال ۵۰ کہ [[زیاد بن ابیہ]] حکومت [[کوفہ]] را، علاوہ بر [[بصرہ]]، از طرف معاویہ بہ دست گرفت، با وجود دوستی‌اش با حجربن عدی، بہ او دربارہ دفاع از علی بن ابی طالب و انتقاد از معاویہ ہشدار داد، اما حجر ہمچنان بی‌پروا مردم را برضد معاویہ تحریک می‌کرد.<ref> رجوع کنید بہ ابن سعد، ج۶، ص۲۱۸؛ یعقوبی، ج۲، ص۲۳۰</ref>
سنہ 50 ھ میں [[زیاد بن ابیہ]] جو پہلے معاویہ کی طرف سے [[بصرہ]] کا گورنر تھا، نے [[کوفہ]] کی گورنری بھی سنبھال لیا اور حجر بن عدی کے ساتھ دوستی کے باوجود امام علی(ع) کی حمایت اور معاویہ کی مخالفت کرنے کے الزام میں حجر کو خبردار کیا لیکن حجر نے اس کی پروا کئے بغیر لوگوں کو معاویہ کی خلاف ورغلاتے رہے۔<ref>ابن سعد، ج۶، ص۲۱۸؛ یعقوبی، ج۲، ص۲۳۰</ref>


ہنگامی کہ زیاد در بصرہ بہ سر می‌برد، حجر و یارانش بہ [[عمرو بن حریث|عَمْروبن حُرَیث]]، جانشین زیاد در کوفہ، ہنگام ایراد خطبہ کہ با بدگویی و ناسزا بہ امیرمؤمنان علیہ‌السلام ہمراہ بود، سنگ ریزہ پرتاب کردند. عمرو بہ زیاد گزارش داد و زیاد بہ سرعت بہ کوفہ بازگشت و مأموران خود را فرستاد تا حجر و یارانش را دستگیر کنند.<ref> دینوری، ص۲۲۳؛ قس ابن سعد، ج۶، ص۲۱۸</ref> گروہی از ایشان کشتہ شدند و عدہ‌ای گریختند. حجربن عدی و سیزدہ تن دیگر دستگیر شدند.
جس وقت زیاد بن ابیہ بصرہ میں تھے اور زیاد کے جانشین [[عمرو بن حریث|عَمْروبن حُرَیث]] جو مسجد کوفہ میں خطبہ دیتے ہوئے امام علی(ع) کی شان میں گستاخی کرنے لگے تو حجر اور ان کے ساتھیوں نے ان پر پتھراؤ کیا۔ اس وقعہ کے بعد عمرو نے زیاد بن ابیہ کو رپورٹ دیا اس پر زیاد نے اپنے آپ کو فورا کوفہ پہنچایا اور اپنے کارندوں کو حجر اور ان کے ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے بھیجا۔<ref> دینوری، ص۲۲۳؛ قس ابن سعد، ج۶، ص۲۱۸</ref> ان میں سے بعض فرار کر گئے بعض مارے گئے جبکہ حجر سمیت بعض افراد گرفتار ہوئے۔


:'''در مسیر شام'''
:'''شام کے راستے میں'''


زیاد، دستگیر شدگان را ہمراہ صد تن از لشکریانش نزد معاویہ فرستاد و دربارہ ایشان نوشت کہ در لعن [[ابوتراب]] (علی علیہ‌السلام) با ”جماعت“ مخالفت ورزیدہ و در نتیجہ از فرمان خلیفہ سرپیچی کردہ‌اند.
زیاد بن ابیہ نے گرفتار ہونے والوں کو ایک سو سپاہیوں کے ساتھ شام میں معاویہ کے یہاں بھیجا اور ان کے بارے میں لکھا کہ انہوں نے [[ابوتراب]] (علی علیہ‌السلام) کو لعن کرنے کے معاملے میں اکثریت کی مخالفت اور خلیفہ کے حکم کی نافرمانی کی ہیں۔


وی شہادت برخی بزرگان کوفہ مبنی بر مخالفت صریح حجر با بدگویی از علی بن ابی طالب، را نیز بر ضد حجر ضمیمہ نامہ کرد.<ref> رجوع کنید بہ دینوری، ص۲۲۳۲۲۴؛ یعقوبی، ج۲، ص۲۳۰؛ نیز رجوع کنید بہ ابن سعد، ج۶، ص۲۱۹؛ طبری، ج۵، ص۲۶۹۲۷۰، کہ عدہ آنان را ہفتاد تن ذکر کردہ‌اند</ref>
زیاد نے حجر اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے حضرت علی(ع) کی شان میں کی جانے والے گستاخی کی مخالفت کرنے کے حوالے کوفہ کے بعض بزرگان کی گواہی بھی حجر کے خلاف لکھی جانے والے خط کے ساتھ ضمیمہ کیا۔<ref> دینوری، ص۲۲۳۲۲۴؛ یعقوبی، ج۲، ص۲۳۰؛ ابن سعد، ج۶، ص۲۱۹؛ طبری، ج۵، ص۲۶۹۲۷۰، کہ بعض نے ان کی تعداد 70 نفر ذکر کئے ہیں</ref>


== شہادت ==
== شہادت ==<!--
{{اصلی|مرج عذراء}}
{{اصلی|مرج عذراء}}
[[پروندہ:حرم حجربن عدی.jpg|300px|بندانگشتی|زیارتگاہ حجربن عدی پیش از تخریب توسط وہابیون]]
[[پروندہ:حرم حجربن عدی.jpg|300px|بندانگشتی|زیارتگاہ حجربن عدی پیش از تخریب توسط وہابیون]]
سطر 123: سطر 123:
در دوازدہم اردیبہشت ۱۳۹۲ہ‍.ش، قبر و ضریح حجر توسط جبہہ النصرہ از مخالفان دولت سوریہ تخریب شد و پس از نبش قبر، جسد موجود در قبر بہ مکانی نامعلوم انتقال یافت.<ref>[http://www.tabnak.ir/fa/news/316855 نبش قبر حجر بن عدی]</ref>
در دوازدہم اردیبہشت ۱۳۹۲ہ‍.ش، قبر و ضریح حجر توسط جبہہ النصرہ از مخالفان دولت سوریہ تخریب شد و پس از نبش قبر، جسد موجود در قبر بہ مکانی نامعلوم انتقال یافت.<ref>[http://www.tabnak.ir/fa/news/316855 نبش قبر حجر بن عدی]</ref>
-->
-->
== حوالہ جات==
== حوالہ جات==
{{حوالہ جات2}}
{{حوالہ جات2}}
confirmed، templateeditor
9,251

ترامیم