مندرجات کا رخ کریں

"محمد بن حنفیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 146: سطر 146:
===عبداللہ بن زبیر کی مخالفت===
===عبداللہ بن زبیر کی مخالفت===


جب [[مختار ثقفی|مختار]] نے [[کوفہ]] پر قبضہ کیا تو لوگوں کو محمد بن حنفیہ کی طرف دعوت دی۔ اس وقت [[مکہ]] و [[مدینہ]] پر [[عبداللہ بن زبیر|عبد اللّہ بن زبیر]] مسلط تھا۔ اس نے اس خوف سے کہ کہیں لوگ محمد بن حنفیہ کی طرف نہ جا‎ئیں۔ ان سے اور [[عبد اللہ بن عباس]] سے اپنی بیعت کا مطالبہ کیا لیکن انہوں نے اس کی بیعت نہیں کی۔ اسی وجہ سے ابن زبیر نے انہیں [[زمزم]] کے حجرے میں قید کر دیا اور قتل کی دھمکی دی۔ محمد بن حنفیہ اور ابن عباس نے مختار سے مدد کا مطالبہ کرکے خط لکھا۔ مختار نے خط پڑھنے کے بعد [[ظبیان بن عمارہ]] کو چار سو آدمی، چار لاکھ درہم اور بہت سارے لوگوں کے ساتھ مکہ بھیجا اور انہیں آزاد کرایا۔<ref> أخبار الدولۃ العباسیۃ، ص ۹۹ - ۱۰۰ </ref> محمد [[علی کی گھاٹی|شعب ابی طالب]]» چلے گئے اور مختار کے قتل ہونے تک وہیں پر رہے۔<ref> نوبختی، ص۸۵ و ۸۶.</ref>
جب [[مختار ثقفی|مختار]] نے [[کوفہ]] پر قبضہ کیا تو لوگوں کو محمد بن حنفیہ کی طرف دعوت دی۔ اس وقت [[مکہ]] و [[مدینہ]] پر [[عبداللہ بن زبیر|عبد اللّہ بن زبیر]] مسلط تھا۔ اس نے اس خوف سے کہ کہیں لوگ محمد بن حنفیہ کی طرف نہ جا‎ئیں۔ ان سے اور [[عبد اللہ بن عباس]] سے اپنی بیعت کا مطالبہ کیا لیکن انہوں نے اس کی بیعت نہیں کی۔ اسی وجہ سے ابن زبیر نے انہیں [[زمزم]] کے حجرے میں قید کر دیا اور قتل کی دھمکی دی۔ محمد بن حنفیہ اور ابن عباس نے مختار سے مدد کا مطالبہ کرکے خط لکھا۔ مختار نے خط پڑھنے کے بعد [[ظبیان بن عمارہ]] کو چار سو آدمی، چار لاکھ درہم اور بہت سارے لوگوں کے ساتھ مکہ بھیجا اور انہیں آزاد کرایا۔<ref> أخبار الدولۃ العباسیۃ، ص ۹۹ - ۱۰۰ </ref> محمد [[علی کی گھاٹی|شعب ابی طالب]] چلے گئے اور مختار کے قتل ہونے تک وہیں پر رہے۔<ref> نوبختی، ص۸۵ و ۸۶.</ref>


==کیسانیہ==
==کیسانیہ==
گمنام صارف