مندرجات کا رخ کریں

"محمد بن حنفیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 101: سطر 101:

==کربلا میں غیر حاضری==
==کربلا میں غیر حاضری==
شیعہ علما اور [[علم رجال|رجال‌ کے ماہرین]] نے محمد ابن حنفیہ کی [[کربلا کے واقعے]] میں غیر حاضری کے جواز میں کچھ دلایل پیش کئے ہیں۔ ان کے بقول محمد حنفیہ کا شرکت نہ کرنا [[امام حسین علیہ السلام]] کی نافرمانی یا مخالفت کی وجہ سے نہیں تھا اور امام کے ساتھ نہ آنے میں ان کی کچھ جا‎ئز وجوہات تھیں جن میں سےکچھ یہ ہیں،  
شیعہ علما اور [[علم رجال|رجال‌]]  کے ماہرین نے محمد ابن حنفیہ کی [[واقعہ کربلا]] میں غیر حاضری کے جواز میں کچھ دلایل پیش کئے ہیں۔ ان کے بقول محمد حنفیہ کا شرکت نہ کرنا [[امام حسین علیہ السلام]] کی نافرمانی یا مخالفت کی وجہ سے نہیں تھا اور امام کے ساتھ نہ آنے میں ان کی کچھ جا‎ئز وجوہات تھیں جن میں سےکچھ یہ ہیں،  
*امام علیہ السلام کی [[مدینہ]] اور [[مکہ]] {{سخ}} سے نکلتے ہو‎ے محمد ابن حنفیہ کی بیماری تھی۔
*امام علیہ السلام کی [[مدینہ]] اور [[مکہ]] {{سخ}} سے نکلتے ہو‎ے محمد ابن حنفیہ کی بیماری تھی۔
[[علامہ حلی]] نےمہنا ابن سنان کے جواب میں محمد ابن حنفیہ کی شرکت نہ کرنے کی دلیل امام علیہ السلام کے مدینے سے نکلتے ہو‎ئے محمد ابن حنفیہ کی بیماری پیش کیا ہے۔<ref>بحارالانوار، ج۴۲،ص۱۱۰</ref>.بعض نے آنکھوں کا درد بیان کیا ہے۔ <ref>المقرم، ص۱۳۵</ref>

* محمد ابن حنفیہ امام علیہ السلام کی طرف سے مدینہ میں رہنے پر مامور ہونا۔ {{سخ}}
* محمد ابن حنفیہ امام علیہ السلام کی طرف سے مدینہ میں رہنے پر مامور ہونا۔  
ابن اعثم کوفی نقل کرتے ہیں کہ: جب امام علیہ السلام مدینہ چھوڑ رہے تھے اور محمد ابن حنفیہ امام علیہ السلام کو مدینہ میں رہنے پر قانع نہ کر سکے اس وقت امام نے محمد ابن حنفیہ سے کہا:
ابن اعثم کوفی نقل کرتے ہیں کہ: جب امام علیہ السلام مدینہ چھوڑ رہے تھے اور محمد ابن حنفیہ امام علیہ السلام کو مدینہ میں رہنے پر قانع نہ کر سکے اس وقت امام نے محمد ابن حنفیہ سے کہا:
::تمہارا مدینہ میں رہنا کو‎ئی مشکل نہیں ہے آپ ان لوگوں کے درمیان میرے جاسوس ہونگے اور تمام حالات سے مجھے باخبر رکھیں<ref>ابن‌اعثم،‌ ہمان،‌ ص۲۳</ref>
::تمہارا مدینہ میں رہنا کو‎ئی مشکل نہیں ہے آپ ان لوگوں کے درمیان میرے جاسوس ہونگے اور تمام حالات سے مجھے باخبر رکھیں<ref>ابن‌اعثم،‌ ہمان،‌ ص۲۳</ref>
* محمد ابن حنفیہ کو قیام میں شرکت کرنے اور امام کے ساتھ آنے پر امام حسین علیہ السلام کی طرف سے حکم ہونا۔
* محمد ابن حنفیہ کو قیام میں شرکت کرنے اور امام کے ساتھ آنے پر امام حسین علیہ السلام کی طرف سے حکم ہونا۔
[[تنقیح المقال]] کے مصنف کا کہنا ہے کہ چونکہ [[امام حسین(ع)]] نے‌ [[مدینہ]] یا‌ مکہ‌ میں کسی کو بھی اپنے ساتھ آنے کا حکم نہیں دیا ہے اس لئے محمد ابن حنفیہ کا امام علیہ السلام کے ساتھ نہ آنے سے ان کی عدالت پر انگلی نہیں اٹھتی ہے۔ وہ لکھتا ہے: امام حسین علیہ السلام جب [[حجاز]] سے [[عراق]] کی جانب روانہ ہو‎ئے تو امام علیہ السلام جانتے تھے کہ [[شہادت]] نصیب ہونی ہے لیکن ظاہری طور پر جنگ کی قصد سے نہیں نکلے تاکہ تمام لوگوں پر [[جہاد]] کے عنوان سے امام کے ساتھ جانا [[واجب|واجب]] نہ ہوجا‎ئے؛ بلکہ اپنی ذمہ داری کے تحت، یعنی لوگوں کی طرف سے دعوت دی ہو‎ئی ظاہری رہبری اور پیشوا‎ئی کو اپنے ہاتھ لینے کی نیت سے نکلے۔ اس صورت میں دوسروں پر واجب نہیں کہ وہ امام کے ہمراہ چلیں اور اگر کو‎ئی ساتھ نہ چلے تو [[گناہگار|گناہ]] کا مرتکب نہیں ہوا ہے بلکہ گناہ گار وہ شخص ہے جس نے [[عاشورا]] کے دن کربلا میں امام حسین علیہ السلام کو دشمن کے نرغے میں دیکھتے ہو‎ئے امام کا ساتھ نہیں دیا اور امام کی مدد نہیں کی
[[تنقیح المقال]] کے مصنف کا کہنا ہے کہ چونکہ [[امام حسین(ع)]] نے‌ [[مدینہ]] یا‌ مکہ‌ میں کسی کو بھی اپنے ساتھ آنے کا حکم نہیں دیا ہے اس لئے محمد ابن حنفیہ کا امام علیہ السلام کے ساتھ نہ آنے سے ان کی عدالت پر انگلی نہیں اٹھتی ہے۔ وہ لکھتا ہے: امام حسین علیہ السلام جب [[حجاز]] سے [[عراق]] کی جانب روانہ ہو‎ئے تو امام علیہ السلام جانتے تھے کہ [[شہادت]] نصیب ہونی ہے لیکن ظاہری طور پر جنگ کی قصد سے نہیں نکلے تاکہ تمام لوگوں پر [[جہاد]] کے عنوان سے امام کے ساتھ جانا [[واجب|واجب]] نہ ہوجا‎ئے؛ بلکہ اپنی ذمہ داری کے تحت، یعنی لوگوں کی طرف سے دعوت دی ہو‎ئی ظاہری رہبری اور پیشوا‎ئی کو اپنے ہاتھ لینے کی نیت سے نکلے۔ اس صورت میں دوسروں پر واجب نہیں کہ وہ امام کے ہمراہ چلیں اور اگر کو‎ئی ساتھ نہ چلے تو [[گناہگار|گناہ]] کا مرتکب نہیں ہوا ہے بلکہ گناہ گار وہ شخص ہے جس نے [[عاشورا]] کے دن کربلا میں امام حسین علیہ السلام کو دشمن کے نرغے میں دیکھتے ہو‎ئے امام کا ساتھ نہیں دیا اور امام کی مدد نہیں کی لیکن جو لوگ حجاز میں تھے اور امام علیہ السلام کے ساتھ نہیں آ‎ئے وہ شروع سے ہی امام کے ساتھ آنے پر مکلف نہیں تھے۔ اور امام کے ساتھ نہ آنا فسق اور گناہ کا باعث نہیں ہے۔ [[عبداللہ مامقانی|مامقانی]] ان تمہیدی باتوں کے بعد کہتا ہے: « اسی لئے، کچھ صالح اور اچھے لوگ حجاز میں تھے جن کے لئے شہادت کا شرف نصیب نہیں ہوا لیکن ان کی عدالت میں کسی ایک کو بھی شک نہیں تھا۔ پس محمد حنفیہ اور [[عبداللہ بن جعفر|عبداللّہ بن جعفر]] کا امام کے ساتھ نہ آنا نافرمانی یا انحراف کی وجہ سے نہیں تھا۔<ref>مامقانی،‌ عبداللّہ.‌ ۱۳۵۲ ق، تنقیح المقال فی علم احوال الرجال، ج۳، ص۱۱۱، بی‌جا، مطبعۃ الحیدریۃ.</ref>»[[اثبات الہداۃ]] میں بھی ایک حدیث امام صادق علیہ السلام سے نقل ہو‎ئی ہے کہ: [[حمزۃ بن حمران]] کہتا ہے: امام حسین علیہ السلام کے مدینہ سے نکلنے اور ابن حنفیہ کا ساتھ نہ جانے کے بارے میں امام علیہ السلام سے پوچھا تو آپ نے فرمایا: اے حمزہ، تمہیں ایک حدیث بتاتا ہوں تاکہ اس کے بعد پھر کبھی یہ سوال نہ کرسکو، جب امام حسین علیہ السلام مدینہ سے نکلے تو ایک کاغذ مانگا اور اس پر لکھا:  
لیکن جو لوگ حجاز میں تھے اور امام علیہ السلام کے ساتھ نہیں آ‎ئے وہ شروع سے ہی امام کے ساتھ آنے پر مکلف نہیں تھے۔ اور امام کے ساتھ نہ آنا فسق اور گناہ کا باعث نہیں ہے۔ [[عبداللہ مامقانی|مامقانی]] ان تمہیدی باتوں کے بعد کہتا ہے: « اسی لئے، کچھ صالح اور اچھے لوگ حجاز میں تھے جن کے لئے شہادت کا شرف نصیب نہیں ہوا لیکن ان کی عدالت میں کسی ایک کو بھی شک نہیں تھا۔ پس محمد حنفیہ اور [[عبداللہ بن جعفر|عبداللّہ بن جعفر]] کا امام کے ساتھ نہ آنا نافرمانی یا انحراف کی وجہ سے نہیں تھا۔<ref>مامقانی،‌ عبداللّہ.‌ ۱۳۵۲ ق، تنقیح المقال فی علم احوال الرجال، ج۳، ص۱۱۱، بی‌جا، مطبعۃ الحیدریۃ.</ref>»[[اثبات الہداۃ]] میں بھی ایک حدیث امام صادق علیہ السلام سے نقل ہو‎ئی ہے کہ: [[حمزۃ بن حمران]] کہتا ہے: امام حسین علیہ السلام کے مدینہ سے نکلنے اور ابن حنفیہ کا ساتھ نہ جانے کے بارے میں امام علیہ السلام سے پوچھا تو آپ نے فرمایا: اے حمزہ، تمہیں ایک حدیث بتاتا ہوں تاکہ اس کے بعد پھر کبھی یہ سوال نہ کرسکو، جب امام حسین علیہ السلام مدینہ سے نکلے تو ایک کاغذ مانگا اور اس پر لکھا:  
:::«<small>بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم۔ حسین ابن علی ابن ابی طالب کی طرف سے [[بنی ہاشم]] کے نام: اما بعد، جو بھی میرے ساتھ چلو گے [[شہید]] ہوجا‎‎‎ؤ گے۔ اور جو بھی یہ کام نہیں کرے گا کامیاب نہیں ہوگا۔ والسلام.»</small><ref>حر عاملی،اثبات الہداہ، ج۴، ص۴۲</ref>

علامہ مجلسی، امام حسین علیہ السلام کے اسے جملے کے بارے میں فرماتے ہیں کہ: اس جملے کا ظاہر تو مذمت بتاتا ہے لیکن یہ احتمال بھی دیا جا سکتا ہے کہ امام نے دوسرے لوگوں کو اپنے ساتھ آنے یا نہ آنے میں اختیار دیا ہے اور چونکہ ساتھ آنا ایک واجب کام نہیں بلکہ اختیاری تھا اس لئے ساتھ نہ آنا گناہ شمار نہیں ہوگا۔<ref> بحار، ج۴۲، ص ۸۱.</ref>

[[حسین بن علی(ع)]] کو[[یزید بن معاویہ|یزید]] کی [[بیعت]] پر مجبور کرنے اور امام کے انکار کے بعد محمد حنفیہ نے اپنے بھایی کی جان بچانے کی خاطر آپ کو [[مکہ]] جانے اور وہاں پر بھی خطرہ ہوا تو وہاں سے [[یمن|یمَن]] اور یمن میں بھی خطرہ کا احساس کیا تو صحراوں اور کوہستانوں میں پناہ لینے کی تجویز پیش کی۔ امام حسین علیہ السلام نے آپ کی تجویز کی تعریف کی اور فرمایا: « بھا‎ئی جان، آپ کو اجازت ہے کہ [[مدینہ النبی|مدینہ]] میں میرے جاسوس کی حیثیت سے رہو اور دشمنوں کے امور سے مجھے باخبر رکھو»<ref>قمی، ص۹۸.</ref>

confirmed، templateeditor
8,288

ترامیم