مندرجات کا رخ کریں

"محمد بن حنفیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 102: سطر 102:
==کربلا میں غیر حاضری==
==کربلا میں غیر حاضری==
شیعہ علما اور [[علم رجال|رجال‌]]  کے ماہرین نے محمد ابن حنفیہ کی [[واقعہ کربلا]] میں غیر حاضری کے جواز میں کچھ دلایل پیش کئے ہیں۔ ان کے بقول محمد حنفیہ کا شرکت نہ کرنا [[امام حسین علیہ السلام]] کی نافرمانی یا مخالفت کی وجہ سے نہیں تھا اور امام کے ساتھ نہ آنے میں ان کی کچھ جا‎ئز وجوہات تھیں جن میں سےکچھ یہ ہیں،  

*امام علیہ السلام کی [[مدینہ]] اور [[مکہ]] {{سخ}} سے نکلتے ہو‎ے محمد ابن حنفیہ کی بیماری تھی۔
*امام علیہ السلام کا [[مدینہ]] اور [[مکہ]] سے نکلتے ہو‎ے محمد ابن حنفیہ کی بیماری۔
 
[[علامہ حلی]] نےمہنا ابن سنان کے جواب میں محمد ابن حنفیہ کی شرکت نہ کرنے کی دلیل امام علیہ السلام کے مدینے سے نکلتے ہو‎ئے محمد ابن حنفیہ کی بیماری پیش کیا ہے۔<ref>بحارالانوار، ج۴۲،ص۱۱۰</ref>.بعض نے آنکھوں کا درد بیان کیا ہے۔ <ref>المقرم، ص۱۳۵</ref>

* محمد ابن حنفیہ امام علیہ السلام کی طرف سے مدینہ میں رہنے پر مامور ہونا۔  

confirmed، templateeditor
8,275

ترامیم