گمنام صارف
"حسان بن ثابت" کے نسخوں کے درمیان فرق
←وفات
imported>E.musavi |
imported>E.musavi (←وفات) |
||
سطر 116: | سطر 116: | ||
== وفات == | == وفات == | ||
حسّان نے 100 سال سے بھی زیادہ زندگی گزاری یوں وہ سب سے معمّرینِ [[مخضرم|مُخَضرَم]] (وہ شخص جس نے اپنی زندگی کا کچھ حصہ دور [[جاہلیت]] اور کچھ حصہ اسلام میں گزارا ہو) شمار ہوتا ہے جس نے اپنی زندگی کا تقریبا نصف حصہ [[پیغمبراکرم]](ص) کی [[مدینہ]] ہجرت کے بعد مدینے میں گزاری۔ <ref> ابوالفرج اصفہانی، ج۴، ص۱۳۵.</ref> ان کی تاریخ وفات سنہ 40 سے 54 کے درمیان نقل ہوئی ہے۔ <ref> ابن قتیبہ، الشعر والشعراء، ج۱، ص۳۰۵؛ ابن عساکر، تاریخ مدینۃ دمشق، ج۱۲، ص۳۸۰، ۴۳۴.</ref> | حسّان نے 100 سال سے بھی زیادہ زندگی گزاری یوں وہ سب سے معمّرینِ [[مخضرم|مُخَضرَم]] (وہ شخص جس نے اپنی زندگی کا کچھ حصہ دور [[جاہلیت]] اور کچھ حصہ اسلام میں گزارا ہو) شمار ہوتا ہے جس نے اپنی زندگی کا تقریبا نصف حصہ [[پیغمبراکرم]] (ص) کی [[مدینہ]] ہجرت کے بعد مدینے میں گزاری۔<ref> ابوالفرج اصفہانی، ج۴، ص۱۳۵.</ref> ان کی تاریخ وفات سنہ 40 سے 54 ھ کے درمیان نقل ہوئی ہے۔ <ref> ابن قتیبہ، الشعر والشعراء، ج۱، ص۳۰۵؛ ابن عساکر، تاریخ مدینۃ دمشق، ج۱۲، ص۳۸۰، ۴۳۴.</ref> | ||
== شعر و شاعری میں حسان بین ثابت کا مقام == | == شعر و شاعری میں حسان بین ثابت کا مقام == | ||
حسّان کو عرب کے شہرنشین شعراء میں سب سے زیادہ معروف شعراء جانا جاتا ہے،<ref> اصمعی، کتاب فحولۃ الشعراء، ص۱۱، ۱۹؛ ابن سلام جمحی، طبقات فحول الشعراء، ص۱۷۹؛ ابوالفرج اصفہانی، ج۴، ص۱۳۶ـ۱۳۷.</ref> جن کی شاعری میں نشاط اور تازگی پائی جاتی تھی۔<ref> رجوع کنید بہ ابن قتیبہ، الشعر والشعراء، ص۳۰۵.</ref> انہوں نے اپنی پوری زندگی میں چاہے اسلام سے پہلے کی ہو یا اسلام لانے کے بعد کی، اس برتری کو محفوظ رکھا<ref> ابوالفرج اصفہانی، ج۴، ص۱۳۶.</ref> لیکن [[اصمعی]]<ref> بہ نقلِ ابنقتیبہ، الشعر والشعراء، ص۳۰۵.</ref> کی نظر میں حسان کے اشعار اسلامی دور حکومت میں ترقی کی بجائے تنزلی کی طرف چلا گیا۔ | حسّان کو عرب کے شہرنشین شعراء میں سب سے زیادہ معروف شعراء جانا جاتا ہے،<ref> اصمعی، کتاب فحولۃ الشعراء، ص۱۱، ۱۹؛ ابن سلام جمحی، طبقات فحول الشعراء، ص۱۷۹؛ ابوالفرج اصفہانی، ج۴، ص۱۳۶ـ۱۳۷.</ref> جن کی شاعری میں نشاط اور تازگی پائی جاتی تھی۔<ref> رجوع کنید بہ ابن قتیبہ، الشعر والشعراء، ص۳۰۵.</ref> انہوں نے اپنی پوری زندگی میں چاہے اسلام سے پہلے کی ہو یا اسلام لانے کے بعد کی، اس برتری کو محفوظ رکھا<ref> ابوالفرج اصفہانی، ج۴، ص۱۳۶.</ref> لیکن [[اصمعی]]<ref> بہ نقلِ ابنقتیبہ، الشعر والشعراء، ص۳۰۵.</ref> کی نظر میں حسان کے اشعار اسلامی دور حکومت میں ترقی کی بجائے تنزلی کی طرف چلا گیا۔ |