گمنام صارف
"ابو سعید خدری" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(− زمرہ:صحابہ، + زمرہ:انصار (بذریعہ:آلہ فوری زمرہ بندی)) |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
''' | '''سعد بن مالک بن سنان'''(متوفی 74 ھ/612/613 ء) ابو سعید خُدری کے نام سے مشہور، رسول خدا (ص) اور امام علی (ع) کے معروف صحابی اور راوی احادیث ہیں۔ [[انصار]] کے بزرگان میں سے گنے جاتے ہیں نیز یہ [[حدیث غدیر]] کے راویوں میں سے ہیں۔ ان کے والد بھی [[صحابہ|صحابہ رسول اللہ]] میں سے تھے۔ مختلف [[ غزوات]] میں [[پیامبر(ص)]] کے ساتھ شریک رہے اور [[جنگ صفین]] اور [[جنگ نہروان|نہروان]] میں [[امام علی(ع)]] کی ہمراہی کی۔ مورخین انہیں [[فقیہ]] سمجھتے ہیں اور [[شیعہ]] [[علم رجال|رجال]] میں انکی تعریف مذکور ہے۔ اکثر منابع تاریخی ان کی وفات ۷۴ ھ لکھتے ہیں لیکن بعض بعض [[واقعہ حره|واقعہ حرّه]] کے ایک سال بعد ۶۴ ھ کہتے ہیں۔ بعض مآخذ نے انکی جائے دفن [[مدینہ]] کا قبرستان [[بقیع]] ذکر کیا ہے۔ | ||
== نسب == | == نسب == |