گمنام صارف
"ابو سعید خدری" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←سیاسی مقام
imported>Mabbassi م (←منابع) |
imported>Mabbassi م (←سیاسی مقام) |
||
سطر 10: | سطر 10: | ||
==سیاسی مقام== | ==سیاسی مقام== | ||
ابوسعید نبی اکرم(ص) اور امام علی(ص) کے زمانے میں سیاسی اور فوجی لحاظ سے کافی متحرک تھے ۔جنگ احد کے موقع پر اس کے والد انہیں ۱۳ سال کی عمرمیں رسول کی خدمت میں لے گئے کہ اسے جنگ میں شرکت کی اجازت دیں لیکن رسول اللہ نے چھوٹی عمر کی وجہ سے شرکت کی اجازت نہیں دی ۔ اسکے بعد مختلف [[ | ابوسعید نبی اکرم(ص) اور امام علی(ص) کے زمانے میں سیاسی اور فوجی لحاظ سے کافی متحرک تھے ۔جنگ احد کے موقع پر اس کے والد انہیں ۱۳ سال کی عمرمیں رسول کی خدمت میں لے گئے کہ اسے جنگ میں شرکت کی اجازت دیں لیکن رسول اللہ نے چھوٹی عمر کی وجہ سے شرکت کی اجازت نہیں دی ۔ اسکے بعد مختلف [[غزوات]] میں شریک ہوئے <ref> طبری، المنتخب من کتاب ذیل المذیل، ج۱۱، صص۵۲۶ ۵ ۵۲؛ حاکم نیشابوری، مستدرک الصحیحین ۳/۵۶۳؛ ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج۲، ص۶۰۲</ref> دوسری اور تیسری صدی کے سیرت نگار واقدی سے منقول ہے : [[جنگ خندق]] پہلی جنگ ہے جس میں ابو سعید خدری نے شرکت کی ۔<ref>نک: الاستیعاب،ج۱،ص:۱۵۶.</ref>ابن کثیر (م. ۷۷۴ق.)کے مطابق بارہ جنگوں میں رسول کے ساتھ شریک ہوئے ۔<ref>البدایہ والنہایہ،ج۹،ص:۴. </ref> | ||
[[خلافت]] ''[[حضرت علی]]''(ع) کے دور میں [[صفین]] و [[جنگ نہروان|نہروان]] میں علی کا ساتھ دیا<ref> ابن حبیب، المُحبّر، ص۲۹۱؛ خطیب بغدادی، تاریخ بغداد، ج۱، ص۱۸۰.</ref> | [[خلافت]] ''[[حضرت علی]]''(ع) کے دور میں [[صفین]] و [[جنگ نہروان|نہروان]] میں علی کا ساتھ دیا<ref> ابن حبیب، المُحبّر، ص۲۹۱؛ خطیب بغدادی، تاریخ بغداد، ج۱، ص۱۸۰.</ref> | ||