مندرجات کا رخ کریں

"ابو سعید خدری" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 13: سطر 13:
[[خلافت]] ''[[حضرت علی]]''(ع) کے دور میں  [[صفین]] و [[جنگ نہروان|نہروان]] میں علی کا ساتھ دیا<ref> ابن حبیب، المُحبّر، ص۲۹۱؛ خطیب بغدادی، تاریخ بغداد، ج۱، ص۱۸۰.</ref>
[[خلافت]] ''[[حضرت علی]]''(ع) کے دور میں  [[صفین]] و [[جنگ نہروان|نہروان]] میں علی کا ساتھ دیا<ref> ابن حبیب، المُحبّر، ص۲۹۱؛ خطیب بغدادی، تاریخ بغداد، ج۱، ص۱۸۰.</ref>

ابوسعید کا [[بنی امیہ]] کے ساتھ دوستانہ رابطہ نہیں تھا مختلف اوقات میں فرصت ملنے پر ان پر تنقید کرتے تھے۔ان میں سے ایک موقع خطبۂ عید کا ہے جب [[مروان بن حکم]] نے [[خطبۂ عید]] کو نماز پر مقدم کیا تو اسے ابو سعید کی تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔<ref> صفدی، الوافی بالوفیات، ج۱۵، ص۱۴۸. </ref> اسی طرح  خلافت [[معاویہ]] اس کے ناجائز کاموں پر تنقید کرنے کیلئے شام گئے <ref> ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق،ج۷، صص۱۸۳ ۱۸۲؛ معاویہ سے اسکی انتہائی مخالفت دیکھنے کیلئے دیکھیں : نصر بن مزاحم منقری، وقعہ صفین، ص۲۱۶. </ref> این خبر کہ ابوسعید نے ۷۳ق ایک خط کے ضمن میں [[عبدالملک بن مروان]] کی بیعت کی  نیز عبدالملک نے [[خلافت]] سے پہلے حدیث سنی تھی، <ref> ابن سعد، طبقات، ج۵، صص۲۳۴-۲۲۹</ref>،  زمانی لحاظ سے اور اور اسکے بنو امیہ کے ساتھ رابطے کی بنا پر قابل تردید ہے ۔
ابوسعید کا [[بنی امیہ]] کے ساتھ دوستانہ رابطہ نہیں تھا مختلف اوقات میں فرصت ملنے پر ان پر تنقید کرتے تھے۔ان میں سے ایک موقع خطبۂ عید کا ہے جب [[مروان بن حکم]] نے [[خطبۂ عید]] کو نماز پر مقدم کیا تو اسے ابو سعید کی تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔<ref> صفدی، الوافی بالوفیات، ج۱۵، ص۱۴۸. </ref> اسی طرح  خلافت [[معاویہ]] اس کے ناجائز کاموں پر تنقید کرنے کیلئے شام گئے <ref> ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق،ج۷، صص۱۸۳ ۱۸۲؛ معاویہ سے اسکی انتہائی مخالفت دیکھنے کیلئے دیکھیں : نصر بن مزاحم منقری، وقعہ صفین، ص۲۱۶. </ref> این خبر کہ ابوسعید نے ۷۳ق ایک خط کے ضمن میں [[عبدالملک بن مروان]] کی بیعت کی  نیز عبدالملک نے [[خلافت]] سے پہلے حدیث سنی تھی، <ref> ابن سعد، طبقات، ج۵، صص۲۳۴-۲۲۹</ref>،  زمانی لحاظ سے اور بنو امیہ سے خراب رابطے کی بنا پر قابل تردید ہے ۔

[[ابن قتیبہ]]<ref> ابن قتیبہ، الامامۃ و السیاسۃ، ج۱، ص۲۱۳. </ref> کے بقول ابوسعید  [[واقعہ حره|واقعہ حرّه]] کے موقع پر شامی فوجیوں کے مدینہ میں حملہ کے وقت خانہ نشین رہے۔لیکن اسکے باوجود شامیوں نے اس کے گھر پر حملہ کیا اور اس سے رقم اور مال کا مطالبہ کیا ۔انہوں نے اسے شکنجہ کیا ۔ایک روایت کے مطابق ابو سعید نے اس دن ایک غار میں پناہ حاصل کی ۔ایک اور روایت کے مطابق اس نے غار میں پناہ لی ہوئی تھی کہ ایک شامی اسے قتل کی نیت سے آیا،اس نے ابو سعید کو پہچان لیا تو اسے چھوڑ دیا اور کہا کہ میرے لئے استغفار کرنا ۔ <ref > ذهبی، تاریخ الاسلام، ج۳، صص۲۲۱ ۲۲۰</ref>

گمنام صارف