گمنام صارف
"ابو سعید خدری" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←روایت
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Mabbassi م (←روایت) |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
===روایت=== | ===روایت=== | ||
<!-- | <!-- | ||
ابوسعید | ابوسعید پیامبر(ص) اسلام کے ان برجستہ ترین اصحاب میں سے ہے جس مہاجر و انصار نے روایت نقل کی ہے ۔<ref>الاستیعاب،ج۲،ص:۶۰۲.</ref> پیغمبر(ص) کی ۱۱۷۰ احادیث اس سے منقول ہیں ۔بعض انہیں راوئ صحاح ستہ کہتے ہیں کیونکہ چونکہ [[مسلم بن حجاج نیشابوری|مسلم]] اور [[بخاری]] وغیرہ نے اس نقل کیا ہے <ref> نووی، تہذیب الاسماء و اللغات، ۲/۲۳۷. </ref> بقی بن خلد نیز دیگران نے اپنی [[مسند کبیر]] میں ان سے مروی روایات کو اکٹھا کیا ہے ۔<ref> ذہبی، سیر اعلام النبلاء، ج۳، ص۱۷۱.</ref> ابو سعید سے منقول روایات میں حدیث غدیر شیعوں کے نزدیک زیادہ اہمیت کی حامل ہے ۔اس نے دیگر مشہور اصحاب سے بھی اسے نقل کیا ہے ۔جنہوں نے اس سے روایات نقل کی ہیں رسول کے مشہور اصحاب میں سے [[عبداللہ بن عباس]]، [[عبداللہ بن عمر]]، [[جابر بن عبداللہ]]، [[زید بن ثابت]] اور [[انس بن مالک]] نیز بہت سے تابعین جیسے [[سعید بن مسیب]]، [[عطاء بن یسار]] اور [[نافع]] اس میں شامل ہیں <ref> نووی، تہذیب الاسماء و اللغات، ج۲، ص۲۳۷؛ ابن اثیر، اسد الغابہ، ج۲، ص۲۸۹. </ref> | ||
== | ==سیاسی مقام== | ||
ابوسعید | ابوسعید نبی اکرم(ص) اور امام علی(ص) کے زمانے میں سیاسی اور فوجی لحاظ سے کافی متحرک تھے ۔جنگ احد کے موقع پر اس کے والد انہیں ۱۳ سال کی عمرمیں رسول کی خدمت میں لے گئے کہ اسے جنگ میں شرکت کی اجازت دیں لیکن رسول اللہ نے چھوٹی عمر کی وجہ سے شرکت کی اجازت نہیں دی ۔ اسکے بعد مختلف [[غزوه|غزوات]] میں شریک ہوئے <ref> طبری، المنتخب من کتاب ذیل المذیل، ج۱۱، صص۵۲۶ ۵ ۵۲؛ حاکم نیشابوری، مستدرک الصحیحین ۳/۵۶۳؛ ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج۲، ص۶۰۲</ref> دوسری اور تیسری صدی کے سیرت نگار واقدی سے منقول ہے : [[جنگ خندق]] پہلی جنگ ہے جس میں ابو سعید خدری نے شرکت کی ۔<ref>نک: الاستیعاب،ج۱،ص:۱۵۶.</ref>ابن کثیر (م. ۷۷۴ق.)کے مطابق بارہ جنگوں میں رسول کے ساتھ شریک ہوئے ۔<ref>البدایہ والنہایہ،ج۹،ص:۴. </ref> | ||
[[خلافت]] ''[[حضرت علی]]''(ع) کے دور میں [[صفین]] و [[جنگ نہروان|نہروان]] میں علی کا ساتھ دیا<ref> ابن حبیب، المُحبّر، ص۲۹۱؛ خطیب بغدادی، تاریخ بغداد، ج۱، ص۱۸۰.</ref> | |||
ابوسعید | ابوسعید کا [[بنی امیہ]] کے ساتھ دوستانہ رابطہ نہیں تھا مختلف اوقات میں فرصت ملنے پر ان پر تنقید کرتے تھے۔ان میں سے ایک موقع خطبۂ عید کا ہے جب [[مروان بن حکم]] نے [[خطبۂ عید]] کو نماز پر مقدم کیا تو اسے ابو سعید کی تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔<ref> صفدی، الوافی بالوفیات، ج۱۵، ص۱۴۸. </ref> اسی طرح خلافت [[معاویہ]] اس کے ناجائز کاموں پر تنقید کرنے کیلئے شام گئے <ref> ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق،ج۷، صص۱۸۳ ۱۸۲؛ معاویہ سے اسکی انتہائی مخالفت دیکھنے کیلئے دیکھیں : نصر بن مزاحم منقری، وقعہ صفین، ص۲۱۶. </ref> این خبر کہ ابوسعید نے ۷۳ق ایک خط کے ضمن میں [[عبدالملک بن مروان]] کی بیعت کی نیز عبدالملک نے [[خلافت]] سے پہلے حدیث سنی تھی، <ref> ابن سعد، طبقات، ج۵، صص۲۳۴-۲۲۹</ref>، زمانی لحاظ سے اور اور اسکے بنو امیہ کے ساتھ رابطے کی بنا پر قابل تردید ہے ۔ | ||
[[ابن قتیبہ]]<ref> ابن قتیبہ، الامامۃ و السیاسۃ، ج۱، ص۲۱۳. </ref> کے بقول ابوسعید [[واقعہ حره|واقعہ حرّه]] کے موقع پر شامی فوجیوں کے مدینہ میں حملہ کے وقت خانہ نشین رہے۔لیکن اسکے باوجود شامیوں نے اس کے گھر پر حملہ کیا اور اس سے رقم اور مال کا مطالبہ کیا ۔انہوں نے اسے شکنجہ کیا ۔ایک روایت کے مطابق ابو سعید نے اس دن ایک غار میں پناہ حاصل کی ۔ایک اور روایت کے مطابق اس نے غار میں پناہ لی ہوئی تھی کہ ایک شامی اسے قتل کی نیت سے آیا،اس نے ابو سعید کو پہچان لیا تو اسے چھوڑ دیا اور کہا کہ میرے لئے استغفار کرنا ۔ <ref > ذهبی، تاریخ الاسلام، ج۳، صص۲۲۱ ۲۲۰</ref> | |||
== وفات == | == وفات == | ||
اکثر مؤرخین اسکی وفات ۷۴ق لکھتے ہیں <ref> خلیفہ بن خیاط، الطبقات، ج۱، ص۲۱۶؛ ابن قتیبہ، المعارف، ج۱۱، صص۲۶۷ و ۵۲۶؛ طبرانی، المعجم الکبیر، ج۶، ص۴۰؛ ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج۲، ص۶۰۲؛ خطیب بغدادی، تاریخ بغداد،ج۱، ص۱۱۸.</ref> لیکن بعض نے واقعہ حره کے ایک سال بعد ۶۴ق کہی ہے ۔<ref> ابن حیان، مشاہیر علماء الامصار، ص۱۱.</ref> کہتے ابو سعید کا وقت احتضار تین دن تک رہا۔ اسکے محل دفن میں بعض نے تصریح ہے اسے مدینہ کے قبرستان بقیع میں دفن کیا گیا ۔<ref> حاکم نیشابوری، محمد بن عبداللہ، مستدرک الصحیحین، ج۲، ص۲۳۷.</ref> لیکن یہ با قابل ذکر ہے کہ اس کے نام کا مزار اس وقت میں موجود ہے ۔<ref> ایشلی، ۷۰-۷۳ isli, Necdet, Istanbul‘da sahabe kabir ue makamlan, Ankara, Renk ofset matbaacilik. </ref> | |||
== | == حوالہ جات == | ||
{{ | {{حوالہ جات|3}} | ||
==منابع== | ==منابع== | ||
{{ستون | {{ستون آ|2}} | ||
*ابن اثیر، علی بن محمد، اسد | *ابن اثیر، علی بن محمد، اسد الغابہ، بیروت، دار احیاء التراث العربی. | ||
*ابن جوزی، عبدالرحمن بن علی، | *ابن جوزی، عبدالرحمن بن علی، صفۃ الصفوة، محمود فاخوری و محمد رواس قلعجی، بیروت، ۱۴۰۶ق/ ۱۹۸۶م. | ||
*ابن حبیب، محمد، المُحبّر، حیدرآباد دکن، ۱۳۶۱ق/ ۱۹۴۲م. | *ابن حبیب، محمد، المُحبّر، حیدرآباد دکن، ۱۳۶۱ق/ ۱۹۴۲م. | ||
*ابن حجر عسقلانی، احمد بن علی، | *ابن حجر عسقلانی، احمد بن علی، الاصابۃ، قاہره، ۱۳۲۸ق. | ||
*ابن حیان، محمد، | *ابن حیان، محمد، مشاہیر علماء الامصار، تحقیق فلایشہامر، قاہره، ۱۳۷۹ق/ ۱۹۵۹م. | ||
*ابن سعد، محمد، طبقات، بیروت، دارصادر. | *ابن سعد، محمد، طبقات، بیروت، دارصادر. | ||
*ابن عبدالبر، یوسف بن | *ابن عبدالبر، یوسف بن عبداللہ، الاستیعاب، قاہره، ۱۳۸۰ق/ ۱۹۶۰م. | ||
*ابن عساکر، علی بن حسن، تاریخ | *ابن عساکر، علی بن حسن، تاریخ مدینہ دمشق، عمان، دارالبشیر. | ||
*ابن | *ابن قتیبہ، المعارف، تحقیق ثروت عکاشہ، قاہره، ۱۹۶۰م. | ||
*ابن | *ابن قتیبہ، عبدالله بن مسلم، الامامہ و السیاسہ، قاہره، ۱۳۸۸ق/ ۱۹۶۹م. | ||
* | *ابواسحاق شیرازی، ابراہیم بن علی، طبقات الفقہاء، تحقیق احسان عباس، بیروت، ۱۴۰۱ق/ ۱۹۸۱م. | ||
*ابونعیم | *ابونعیم اصفہانی، احمد بن عبداللہ، حلیۃ الاولیاء، قاہره، ۱۳۵۱ق/ ۱۹۵۹ م. | ||
*برقی، احمد بن محمد، الرجال، | *برقی، احمد بن محمد، الرجال، تحقیق جلال الدین محدث، تہران، ۱۳۴۲ ش. | ||
*حاکم نیشابوری، محمد بن | *حاکم نیشابوری، محمد بن عبداللہ، مستدرک الصحیحین، حیدر آباد دکن، ۱۳۲۴ ق. | ||
*خطیب بغدادی، احمد بن علی، تاریخ بغداد، قاهره، ۱۳۴۹ ق. | *خطیب بغدادی، احمد بن علی، تاریخ بغداد، قاهره، ۱۳۴۹ ق. | ||
*خلیفة بن خیاط، الطبقات، | *خلیفة بن خیاط، الطبقات، تحقیق سہیل زکار، دمشق، ۱۹۶۶ م. | ||
* | *ذہبی، محمد بن احمد، سیر اعلام النبلاء، تحقیق شعیب ارنؤوط و دیگران، بیروت، ۱۴۰۵/ق ۱۹۸۵ م. | ||
* | *ذہبی، محمد بن احمد، تاریخ الاسلام، قاہره، ۱۳۶۸ ق. | ||
*صفدی، خلیل بن ایبک، الوافی | *صفدی، خلیل بن ایبک، الوافی بالوفیات،تحقیق برند راتکہ ویسبادن، ۱۳۹۹ق/ ۱۹۷۹ م. | ||
*طبرانی، سلیمان بن احمد، المعجم الکبیر، | *طبرانی، سلیمان بن احمد، المعجم الکبیر، تحقیق حمدی عبدالمجید سلفی، بغداد، ۱۳۹۹ ق/ ۱۹۷۹ م. | ||
*طبری، «المنتخب من کتاب ذیل المذیل »، | *طبری، «المنتخب من کتاب ذیل المذیل »، ہمراه تاریخ طبری. | ||
*طوسی، محمد بن حسنِ، اختیار معرفة الرجال، | *طوسی، محمد بن حسنِ، اختیار معرفة الرجال، تحقیق حسن مصطفوی، مشہد، ۱۳۴۸ ش. | ||
*نصر بن مزاحم منقری، | *نصر بن مزاحم منقری، وقعۃ صفین، تحقیق عبدالسلام محمد ہارون، قاہره، ۱۳۸۲ ق. | ||
*نووی، یحیی بن شرف، | *نووی، یحیی بن شرف، تہذیب الاسماء و اللغات، قاہره، ادارة الطباعہ المشیریہ. | ||
{{ | {{ستون خ}} | ||
[[ar:أبو سعيد الخدري]] | [[ar:أبو سعيد الخدري]] | ||
[[en:Abu Sa'id Khudri]] | [[en:Abu Sa'id Khudri]] | ||
[[id:Abu Said al-Khudri]] | [[id:Abu Said al-Khudri]] |