"قریش" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 47: | سطر 47: | ||
*مکہ کے کسی گھر میں داخل نہیں ہوتے تھے | *مکہ کے کسی گھر میں داخل نہیں ہوتے تھے | ||
*مناسک حج انجام دیتے ہوئے چمڑے کے خیموں میں رہتے تھے۔<ref>تاریخ یعقوبی، ص۲۵۶؛ طبقات الکبری،ج۱، ص۵۹.</ref> | *مناسک حج انجام دیتے ہوئے چمڑے کے خیموں میں رہتے تھے۔<ref>تاریخ یعقوبی، ص۲۵۶؛ طبقات الکبری،ج۱، ص۵۹.</ref> | ||
===بتپرستی=== | ===بتپرستی=== | ||
مکہ کے لوگ حضرت [[اسماعیل(ع)]] کے پیروکار تھے | مکہ کے لوگ حضرت [[اسماعیل(ع)]] کے پیروکار تھے یہاں تک کہ [[عمرو بن لحی خزاعی]] نے اسمیں تبدیلی لے آیا۔ اس نے بلقاء شام کی طرف ایک سفر کے دوران وہاں سے کچھ بت لے آیا اور مکہ میں بت پرستی کو رائج کیا۔ <ref>کلبی،الاصنام، ص۸.</ref> | ||
==قریش کے عہد و پیمان== | عزی، ہبل، أساف، نائلہ و مناۃ، قریش کے مشہور بتوں میں سے ہیں۔ | ||
*«عزّی» سب سے بڑا بت تھا، اسی وجہ سے قریش کو عزّی کہا جاتا تھا۔ وہ عزی کی زیارت، اسے ہدیہ دینے اور اس کے لیے قربانی کرنے کے ذریعے تقرب حاصل کرتے تھے۔<ref>الاصنام، ص۱۱۴.</ref> | |||
*«ہبل» جو سرخ عقیق سے انسانی شکل میں بنایا گیا تھا اور کعبہ کے اندر سب سے بڑا بت تھا۔<ref>الاصنام، ص۱۲۳.</ref> | |||
*أساف اور نائلہ بھی قریش کے دو بت تھے جنکی پرستش کرتے تھے اور یہ دونوں دو مسخ شدہ پتھر کی شکل میں کعبہ کے سامنے رکھا جاتا تھا تاکہ لوگ انہیں دیکھ کر عبرت حاصل کریں۔<ref>الاصنام، صص ۹ اور ۱۱۱؛ السیرۃ النبویہ، ص۸۲.</ref> | |||
*مناۃ بھی ان بتوں میں سے تھا جس کی عربوں کے علاوہ قریش بھی احترام کرتے تھے۔<ref>الاصنام، ص۱۱۱.</ref> | |||
اس کے باوجود قریش کے کچھ لوگ ایسے بھی تھے جو بتوں کی پرستش سے اجتناب کر کے دین حنیف پر باقی تھے یا نصرانی ہوئے تھے۔ اس کے علاوہ قریش میں بالخصوص بنی ہاشم کے طائفہ میں دین حنیف کے پیروکار بھی تھے۔ [[ورقۃ بن نوفل]] ان لوگوں میں سے ایک تھا جس نے بت پرستی سے گریز کرتے ہوئے [[مسیحیت]] اختیار کیا تھا۔<ref>المعارف، ص۵۹؛اصفہانی، ابوالفرج؛ الاغانی، ج۳، ص۱۱۹.</ref> اسی طرح زید بن نفیل نے بھی بت پرستی سے گریز کیا اور دین کی تلاش میں تھا یہاں تک کہ عیسائیوں کے ہاتھوں قتل ہوا۔<ref>المعارف، ص۵۹؛ تاریخ یعقوبی، ص۲۵۷.</ref> | |||
==قریش کے عہد و پیمان==<!-- | |||
===مطیبین کا پیمان=== | ===مطیبین کا پیمان=== | ||
{{اصلی|حلف المطیبین}} | {{اصلی|حلف المطیبین}} |