مندرجات کا رخ کریں

"قریش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  17 جنوری 2017ء
م
سطر 5: سطر 5:
==وجہ تسمیہ==
==وجہ تسمیہ==
"قریش" نام رکھنے کی کئی وجوہات بیان کی گئی ہیں:
"قریش" نام رکھنے کی کئی وجوہات بیان کی گئی ہیں:
* اول: بعض نے کہا ہے کہ قریش پیغمبر اکرم(ص) کے ایک جد «فہر» کا لقب تھا اور انکی اولاد نے انہیں اس لقب کی نسبت دی ہے۔ <ref>المنتظم، ج۲، ص۲۲۹.</ref>
* اول: بعض نے کہا ہے کہ قریش پیغمبر اکرم(ص) کے ایک جد «فہر» کا لقب تھا بنابرین انکی اولاد کو ان کی طرف نسبت دیتے ہوئے "قریش" کہا گیا ہے۔ <ref>المنتظم، ج۲، ص۲۲۹.</ref>
* دوم: بعض کہتے ہیں کہ قریش نضر ابن کنانہ کا لقب تھا اور اس کی اولاد اور نسل پر بھی اطلاق ہوتا ہے.<ref>المنتظم،ج۲،ص:۲۲۹</ref> اور نضر کو بھی اسی وجہ سے قریش کہا جاتا تھا جو نادار لوگوں کی تلاش کرتا تھا اور «تقریش» کا معنی تلاش اور جستجو کرنا ہے اسی وجہ سے اسے قریش کا لقب مل گیا.<ref>تاریخ الطبری/ترجمہ، ج۳، ص۸۱۶.</ref>
* دوم: بعض کہتے ہیں کہ قریش "نضر ابن کنانہ" کا لقب تھا لہذا اس کی اولاد اور نسل پر بھی اطلاق ہوتا ہے۔<ref>المنتظم،ج۲،ص:۲۲۹</ref> "نضر" کو بھی اسی لئے قریش کہا جاتا تھا کہ وہ نادار لوگوں کی تلاش کرتا تھا اور چونکہ "تقریش" کا معنی تلاش اور جستجو کرنا ہے اسی وجہ سے اسے قریش کا لقب مل گیا۔<ref>تاریخ الطبری/ترجمہ، ج۳، ص۸۱۶.</ref>
* سوم: اور بعض کا کہنا ہے کہ «قرش» کا معنی کسب کرنا ہے، چونکہ قریش کھیتی باڑی نہیں کرتے تھے اور انکا پیشہ تجارت تھا اس وجہ سے یہ لقب انہیں ملا ہے۔.<ref>معجم البلدان، ج۴، ص۳۳۷؛ بلاذری،انساب الاشراف، ج۱۱، ص۸۰.</ref>
* سوم: بعض کا کہنا ہے کہ "قرش" کا معنی کسب کرنا ہے، چونکہ قریش کھیتی باڑی نہیں بلکہ انکا پیشہ تجارت تھا اس وجہ سے یہ لقب انہیں ملا ہے۔<ref>معجم البلدان، ج۴، ص۳۳۷؛ بلاذری،انساب الاشراف، ج۱۱، ص۸۰.</ref>
* چہارم: بعض کا کہنا ہے کہ قریش کا معنی ادھر ادھر سے جمع ہونے والوں کو کہا جاتا ہے اور اسی وجہ سے قریش کے قبیلے کو قریش کہا جاتا ہے کیونکہ قصی بن کلاب نے جب مکہ فتح کیا تو مکہ کے اطراف کے لوگوں کو جمع کر کے انہیں مکہ میں جگہ دیا.<ref>معجم البلدان، ج۴، ص۳۳۶.</ref>
* چہارم: بعض کا کہنا ہے کہ قریش کے معنی ادھر ادھر سے جمع ہونے والوں کے ہیں اور قریش کے قبیلے کو اس لئے قریش کہا جاتا ہے کیونکہ قصی بن کلاب نے جب مکہ فتح کیا تو مکہ کے اطراف کے لوگوں کو جمع کر کے انہیں مکہ میں جگہ دیا۔<ref>معجم البلدان، ج۴، ص۳۳۶.</ref>


==مختلف طا‎ئفے==<!--
==مختلف طا‎ئفے==<!--
confirmed، templateeditor
9,251

ترامیم