"قریش" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←وجہ تسمیہ) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 10: | سطر 10: | ||
* چہارم: بعض کا کہنا ہے کہ قریش کے معنی ادھر ادھر سے جمع ہونے والوں کے ہیں اور قریش کے قبیلے کو اس لئے قریش کہا جاتا ہے کیونکہ قصی بن کلاب نے جب مکہ فتح کیا تو مکہ کے اطراف کے لوگوں کو جمع کر کے انہیں مکہ میں جگہ دیا۔<ref>معجم البلدان، ج۴، ص۳۳۶.</ref> | * چہارم: بعض کا کہنا ہے کہ قریش کے معنی ادھر ادھر سے جمع ہونے والوں کے ہیں اور قریش کے قبیلے کو اس لئے قریش کہا جاتا ہے کیونکہ قصی بن کلاب نے جب مکہ فتح کیا تو مکہ کے اطراف کے لوگوں کو جمع کر کے انہیں مکہ میں جگہ دیا۔<ref>معجم البلدان، ج۴، ص۳۳۶.</ref> | ||
==مختلف | ==قریش کے مختلف طائفے== | ||
قریش مکہ کا ایک بڑا قبیلہ تھا جو ظہور اسلام کے وقت مختلف گروہوں میں تقسیم ہوا جن میں سے [[بنی ہاشم]]، [[بنی مطلب]]، بنی حارث، [[بنی امیہ]]، بنی نوفل، بنی حارث بن فہر، بنی اسد، بنی عبدالدار، بنی زہرہ، بنی تیم بن مرہ، بنی مخزوم، بنی یقَظہ، بنی مرّہ، بنی عدی بن کعب، بنی سہم، بنی جُمَح، بنی مالک، بنی معیط، بنی نزار، بنی سامہ، بنی ادرم، بنی محارب، بنی حارث بن عبداللہ، بنی خزیمہ و بنی بنانہ ہیں۔ | |||
قریش کے 25 طائفوں میں سے بعض [[بطحاء]] ([[مکہ]] کا میدانی علاقہ) میں رہتے تھے جو | قریش کے 25 طائفوں میں سے بعض [[بطحاء]] ([[مکہ]] کا میدانی علاقہ) میں رہتے تھے جو "قریش بطاح" یا "قریش بطحاء" سے مشہور تھے جبکہ کچھ اور طائفے پہاڑوں پر اور شہر سے باہر رہتے تھے جو "قریش ظواہر" سے مشہور تھے۔ | ||
==مکہ | ==قریش اور مکہ کی سرداری== | ||
قریش سے پہلے خزاعہ | قریش سے پہلے کعبہ کی ریاست قبیلہ خزاعہ کے ہاتھ میں تھا۔<ref>مقدسی، البدء و التاریخ، ص۱۲۶.</ref> ان دنوں قریش، مکہ کے اطراف میں زندگی بسر کرتے تھے اور کعبہ کے امور میں ان کی کوئی مداخلت نہیں تھی۔ کچھ مدت کے بعد قصی بن کلاب مکہ آیا اور قبیلہ خزاعہ کے سردار کی بیوی سے شادی کیا اور قصی نے آہستہ آہستہ کعبہ کے امور اپنے ذمے لے لیا اور اس کام میں بنی کنانہ اور قریش سے مدد لی۔<ref>ابن سعد، طبقات الکبری، ص۵۶؛ تاریخ یعقوبی، پیشین، ص۲۳۸.</ref> | ||
==پیشہ== | ==پیشہ== | ||
===تجارت=== | ===تجارت=== | ||
قریش تجارت پیشہ لوگ تھے اور [[یمن]]، [[شام]] اور [[ایران]] کی طرف تجارتی سفر کرتے تھے اور اس زمانے کے مشہور بازار جیسے [[بازار عکاظ]]، بازار [[ذی المجاز]] انکے تھے۔ | |||
===کعبہ سے مربوط منصب=== | یہ لوگ ہر سال سردیوں اور گرمیوں میں دنیا کے مختلف علاقوں کی طرف سفر کرتے تھے جسکا قرآن مجید میں بھی تذکرہ ہوا ہے۔ البتہ انکی تجارت کا رخ ہمیشہ مکہ کی طرف ہی رہا ہے۔ غیر عرب تاجر سامان خریدتے تھے اور ہمسایہ ممالک کو بھیجتے تھے۔<ref>تاریخ یعقوبی، ص۲۴۲.</ref> پھر ہاشم ابن عبد مناف نے قریش کا شام اور یمن کے درمیان تجارت کی بنیاد رکھا۔ ہاشم نے شام کے بادشاہ سے [[شام]] کے شہروں میں تجارت کرنے کی اجازت نکالی پھر انکے بھائی عبد الشمس نے حبشہ کے حاکم سے وہاں تجارت کرنے کی اجازت لے لی اور عبد مناف کا چھوٹا بیٹا نوفل ابن عبد مناف نے [[عراق]] سفر کر کے کسری سے عراق میں تجارت کرنے کی اجازت حاصل کی۔<ref>انساب الاشراف، ص۵۹.</ref> | ||
===کعبہ سے مربوط منصب===<!-- | |||
قریش بہ [[کعبہ]] اور اس سے مربوط مسائل پہ قریش کی خاص توجہ ہوتی تھی اور انکے سیاسی اور اقتصادی عہدے اور تقرریاں بھی اس پر موقوف تھیں کعبہ سے مربوط ہر ادارے کو ایک طائفے کا بزرگ سنبھالتا تھا اور ظہور اسلام کے وقت اکثر عہدے قریش کے دس طائفوں کے ہاتھوں تھے۔ ان دس طائفوں کے نام [[بنی ہاشم]]، [[بنی امیہ]]، بنی عبدالدار، بنی اسد، بنی مخزوم، بنی سہم، بنی تیم، بنی عدی بنی نوفل اور بنی جمح ہیں۔ | قریش بہ [[کعبہ]] اور اس سے مربوط مسائل پہ قریش کی خاص توجہ ہوتی تھی اور انکے سیاسی اور اقتصادی عہدے اور تقرریاں بھی اس پر موقوف تھیں کعبہ سے مربوط ہر ادارے کو ایک طائفے کا بزرگ سنبھالتا تھا اور ظہور اسلام کے وقت اکثر عہدے قریش کے دس طائفوں کے ہاتھوں تھے۔ ان دس طائفوں کے نام [[بنی ہاشم]]، [[بنی امیہ]]، بنی عبدالدار، بنی اسد، بنی مخزوم، بنی سہم، بنی تیم، بنی عدی بنی نوفل اور بنی جمح ہیں۔ | ||
کعبہ کے جن عہدے پر قریش فائز تھے مندرجہ ذیل ہیں: «[[سقایت الحاج|سقایت]]» (کعبہ کے زواروں کو پانی پلانے) کا عہدہ «رِفادت» (کعبہ کے زوار اور مہمانوں کی میزبانی)،کا عہدہ «[[کلید داری کعبہ|حجابت]]» (کعبہ کی چابی رکھنے اور چوکیداری)، کا عہدہ «قضاوت»، کا عہدہ «قیادت» (تجاری اور جنگی کاروان کی سرداری اور سرپرستی)، عہدہ «عمارت» (مسجد الحرام کی حفاظت اور مراقبت)، کا عہدہ، کعبہ کا مال جمع کرنے اور حفاظت کرنے عہدہ اور دیہ اور غرامت دینے کا عہدہ۔ | کعبہ کے جن عہدے پر قریش فائز تھے مندرجہ ذیل ہیں: «[[سقایت الحاج|سقایت]]» (کعبہ کے زواروں کو پانی پلانے) کا عہدہ «رِفادت» (کعبہ کے زوار اور مہمانوں کی میزبانی)،کا عہدہ «[[کلید داری کعبہ|حجابت]]» (کعبہ کی چابی رکھنے اور چوکیداری)، کا عہدہ «قضاوت»، کا عہدہ «قیادت» (تجاری اور جنگی کاروان کی سرداری اور سرپرستی)، عہدہ «عمارت» (مسجد الحرام کی حفاظت اور مراقبت)، کا عہدہ، کعبہ کا مال جمع کرنے اور حفاظت کرنے عہدہ اور دیہ اور غرامت دینے کا عہدہ۔ |